سرقہ مارکہ ذہنیت
ازمحمد احمد
چوری کو عربی میں سرقہ کہتے ہیں، چکاری کو کیا کہتے ہیں یہ جاننے کے لئے ہم ابھی تک مناسب لغت کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کی طبیعت میں صبر نہیں ہے تو آپ لغت کے ملنے تک سرقہ سراقی سے گزارا چلا سکتے ہیں۔
مارکہ کا لفظ غالباً مارک یا نشان سے اخذکیا گیا ہے اور مارکہ کا مطلب...
اس وقت ہم کسی بھی رُخ سے ایک مہذب قوم نہیں ہیں۔ ہمارا معاشرہ منفی تبدیلی کے اس مرحلے میں ہے جس میں ہم تین میں ہیں نہ تیرہ میں۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں مثلاً مفید سرگرمیاں مفقود ہوگئیں جیسے صحتمندانہ کھیلوں کا انعقاد، لائبریریوں کا وجود، ادبی اور علمی محافل، دینی مجالس، آپس میں مل بیٹھ کر اچھے...
جلد بازی اور شو مارنے کی عادت کی وجہ سے ہم بہت سے ایسے پیغامات اور ویڈیوز بھی شئیر کرتے ہیں جو اخلاقیات سے گرے ہوتے ہیں۔
ابھی حالیہ سیاسی تبدیلیوں کے تناظر میں اس قدر لطیفے ، مختلف اقوال،کہانیاں اور ویڈیوز لوگوں نے شئیر کیں کہ حد ہوگئی لیکن ابھی بھی بس نہیں ہورہی۔
جیسے ہی پیغام آیا۔۔۔بنا سوچے...
ایک بہت مشفق اور ہر دل عزیز استاد محترم کے ساتھ نشت میں گفتگو کا ایک حصہ،
"سر! ہم سے تو ضبط نہیں ہوتا، ہم تو برملا اظہار کردیتے ہیں ہمارا تعلق ہے ان سے اور ہم تو دفاع میں اچھی خاصی بحث پر آجاتے ہیں۔ سر! آپ تو اس ادارے کے پڑھے ہوئے ہیں، وہاں استاد بھی رہ چکے ہیں، آپ کے حلقۂ احباب میں آپ کی اس...
بنگلہ دیشی مُلا عبدالقادر کو سُولی پر چڑھا دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ خوشی ہوئی نہ دکھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اس پرجن جرائم کے الزام لگے ان سب کا ارتکاب ان دنوں میں کیا گیا تھا جب میں اور میرے بہت سارے دوستوں کا اس دنیا میں ظہور نہیں ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس شخص کے بارے میں...
26 اپریل 1986 کو سابقہ یو ایس ایس آر اور موجودہ یوکرائن میں موجود چرنوبل کا ایٹمی بجلی گھر حادثے کا شکار ہوا۔ اس حادثے کی اصل وجہ اس کے ڈیزائن میں خامیاں تھیں۔ یہ بجلی گھر 4 ری ایکٹروں پر مشتمل تھا۔ یہ حادثہ انسانی تاریخ کا بدترین ایٹمی حادثہ شمار ہوتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس حادثے کی اطلاع...