ایک نئی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب بینڈ وڈتھ پر اتنا بھی خرچ نہیں کر رہی جتنا آپ اپنے لئے بینڈ وڈتھ پر خرچ کرتے ہیں۔ درحقیقت یوٹیوب انٹرنیٹ کی کل ٹریفک کا چھ سے دس فیصد تک استعمال کرتی ہے۔ اور یہ اس وجہ سے ہے کہ انہوں نے غیر استعمال شدہ فائبر آپٹک جو "ڈارک فائبر" کے نام سے جانی جاتی ہے خرید رکھی ہے...