اختر انصاری

  1. طارق شاہ

    اختر انصاری :::::: سینہ خُوں سے بھرا ہُوا میرا ::::::Akhtar Ansari

    غزل سینہ خُوں سے بھرا ہُوا میرا اُف یہ بدمست مے کدہ میرا نا رسائی پہ ناز ہے جس کو ہائے وہ شوقِ نارَسا میرا عِشق کو مُنہ دِکھاؤں گا کیونکر ہجر میں رنگ اُڑ گیا میرا دلِ غم دِیدہ پر خُدا کی مار سینہ آہوں سے چِھل گیا میرا یاد کے تُند و تیز جھونکے سے آج ہر داغ جَل اُٹھا میرا یادِ ماضی عذاب...
  2. مزمل شیخ بسمل

    ایک شعر جو اپنے خالق کو بہت پیچھے چھوڑ گیا۔

    ادب میں بہت سی شخصیات ایسی ہیں جو باوجود اس کے کہ معمولی نہیں تھیں، منظرِ عام پر نہیں آسکیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت ان کی بھی ہے۔ زندگی کی تلخیوں پر طنزیہ انداز میں لکھنے والا شاید ان سے بڑا کوئی بھی نہیں گزرا۔ ان کا کلام گو کہ زیادہ نہیں ہے، لیکن جتنا ہے اس سے یہ اندازہ بخوبی ہوتا ہے کہ ایک قادر...
  3. Saraah

    مطرب دل کی وہ تانیں کیا ہوئیں - اختر انصاری

    مطرب دل کی وہ تانیں کیا ہوئیں وہ تخیل کی اڑانیں کیا ہوئیں کیا ہوئے وہ ترچھی نظروں کے خدنگ ابروئوں کی وہ کمانیں کیا ہوئیں وہ ادائیں جن پر ہوتی تھیں نثار چاہنے والوں کی وہ جانیں کیا ہوئیں کیا ہوئے ٹوٹے دلوں کے زمزمے بے زبانوں کی زبانیں کیا ہوئیں کیا ہوئے اختر امیدوں کے حصار وہ عزائم کی...
Top