کہانی: زلزلے کیوں آتے ہیں
مصنف کا تعارف:
نام :- گلزیب انجم
گاؤں و ڈاکخانہ سیری تحصیل کهوئیرٹہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر
Gmail address
gzqazi@gmail.com
ہر طرف ہوُ کا عالم تھا بستاں بنی عاد اور بنی ثمود کی طرح سا منظر پیش کر رہی تھیں بازار ویران ہو چکے تھے پہاڑ اپنی جگہ سے ہجرت کر کے کہیں دوسری جگہ...