اعجاز

  1. طارق شاہ

    اعجاز رحمانی ::::: راہ دُشوار جس قدر ہوگی::::: Ejaz Rehmani

    غزل راہ دُشوار جس قدر ہوگی جُستُجو اور مُعتبر ہوگی آدمی آدمی پہ ہنستا ہے اور کیا ذِلَّتِ بشر ہوگی پتّھروں پر بھی حرف آئے گا جب کوئی شاخ بے ثمر ہوگی جاگ کر بھی نہ لوگ جاگیں گے زندگی خواب میں بسر ہوگی حُسن بڑھ جائےگا تکلّم کا جس قدر بات مُختصر ہوگی اعجاز رحمانی
  2. محمد عسکری

    غزل برائے اصلاح جناب الف عین سر اور جناب آسی سر اور تمام محترم اساتذہ حضرات کی خدمت میں.

    دِل میں جو درد کی تصویر نھاں ھوتی ھے. وھی تصویر تو اشکوں سے عیاں ھوتی ھے. میرے غم ہی میرے زخموں کی دوا بنتے ھیں. جب کبھی روح میری گریاکناں ھوتی ھے. جب کبھی آتا ھے دِل میں شبِ ھجراں کا خیال. ہر شبِ غم شبِ وحشت سی گماں ھوتی ہے. میری آھیِں ہی مجھے آکے سھارا بخشیں. حسرتِ قلب جو آنکھوں میں دھواں ھوتی...
  3. ل

    تیرے دامن کی تھی،یا مست ہوا کس کی تھی

    تیرے دامن کی تھی،یا مست ہوا کس کی تھی تیرے دامن کی تھی، یا مست ہوا کس کی تھی ساتھ میرے چلی آئی وہ صدا کس کی تھی کون مجرم ہے کہ دوری ہے وہی پہلی سی پاس آ کر چلے جانے کی ادا کس کی تھی دل تو سلگا تھا مگر آنکھوں میں آنسو کیوں آئے مل گئی کس کو سزا اور خطا کس کی تھی شام آتے ہی اتر آئے مرے گاؤں میں...
Top