محترم جناب الف عین صاحب السلام علیکم
جناب مجھے لکھنے کا شوق ہے۔ عرصے سے لکھ رہا ہوں خاندان میں سناتا تھا لوگ ہوتے تھے۔ دوسری ویب سائڈز پہ شائع ہوتی تھیں ۔اچھا رسپونس ملتا تھا ،کیونکہ وہاں اکثر اُستاذ نہیں ہوتے۔ مگر خوش فہمی کا شکار نہیں تھا ۔مجھے علم تھا...
اساتذہ سے دوبارہ اصلاح کی درخواست
تکلیف کے لمحات گزر جاتے ہیں
صدمات کے جذبات گزر جاتے ہیں
جذبات میں اثبات اگر پاتے ہو
مایوسی کے خدشات گزر جاتے ہیں
ہرگز بھی نہیں اُن سے وفا کی اُمید
بِن دیکھے جو حضرات گزر جاتے ہیں
آتے ہیں خطرات بھی تو جیون میں
ایسے سب حالات گزر...
الف عین اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست
تکلیف کے لمحات گزر جاتے ہیں
صدمات کے جذبات گزر جاتے ہیں
اُمید کا دامن چُھوٹے نا تم سے
مایوسی کے خدشات گزر جاتے ہیں
ہرگز بھی نہیں اُن سے وفا کی امید
حسبِ عادت وہ یوں گزر جاتے ہیں
وہ نا سیکھیں گے کبھی اندازِ...
محترم جناب الف عین صاحب--جناب اعجاز قریشی صاحب--امجد علی راجا صاحب اوردیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست
اے رب اب تو ہماری دعا سُن لے
یہ ہے درد میں ڈوبی صدا سُن لے
تجھ کو چاہنے کی ہے سزا یہ کیوں
شکوہ کچھ تو اب اہلِ وفا سُن لے
تیرے ہی لئے تو چھوڑا جہاں کو
زندگی...