میں نے تقریباً دو سال قبل امیر مینائی کی وہ مشہورِ زمانہ غزل محفل پر ارسال کی تھی جس کا ایک شعر ضرب المثل بن چکا ہے:
وصل کا دن اور اتنا مختصر
دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
یہی غزل ہندوستان و پاکستان کے موسیقی کے چار مشہور گھرانوں میں سے ایک یعنی حضروی گھرانے کے چشم و چراغ اور مشہور موسیقار ماسٹر...