اعلی حضرت

  1. عباس رضا

    دستِ غیب اور عملِ حُبّ

    دستِ غیب (غیبی رزق) دستِ غیب کا سب سے اعلیٰ عمل، قطعی عمل، یقینی عمل، جس میں تَخَلُّف (مراد پوری نہ ہونا) ممکن نہیں اور سب اعمال سے سہل تر (آسان ترین ہے وہ) خود قرآنِ عظیم میں موجود ہے، لوگ اسے چھوڑ کر دشوار دشوار ظنیات (گمانی باتوں) بلکہ وہمیات (خیالی باتوں) کے پیچھے پڑتے ہیں اور اِس سہل وآسان...
  2. عباس رضا

    رضا گلستان عرب (صنعت ایہام)

    فصلِ گُل لاکھ نہ ہو وصل کی رکھ آس ہزار پھولتے پھلتے ہیں بے فصل گلستانِ عرب (حدائق بخشش، ص60، مطبوعہ مکتبہ المدینہ کراچی) شعر میں تین الفاظ اپنے بعید معنیٰ میں استعمال کئے گئے ہیں۔ یہ صنعت ایہام کہلاتی ہے۔ لاکھ؛ قریبی معنیٰ: سو ہزار۔ مُرادی معنیٰ: اگرچہ۔ ہزار؛ قریبی معنیٰ: دس سو۔ مُرادی معنیٰ...
  3. عباس رضا

    رضا خوفناک ماحول کی منظر نگاری

    مشہور کلام ”سُونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے“ کے چند شعر ملاحظہ کیجئے اور دیکھئے کیسے خوفناک وپُر خطر ماحول، تنہائی اور بے کسی کی بے ساختہ قسم کی منظر نگاری ہے، امام لکھتے ہیں: سُونا جنگل، رات اندھیری، چھائی بدلی کالی ہے سونے والو! جاگتے رہیو، چوروں کی رکھوالی ہے جگنو چمکے، پتا کھڑکے،...
Top