اعراب

  1. شیر سلفی

    اردو عربی رسم الخط اور اعراب کنورٹر

    السلام علیکم: فورم کے ممبران کے لیے ایک چھوٹا سا ٹول متعارف کروانا چاہتا ہوں، شائد کسی کے لیے مفید ہو، ہماری سائٹ پر یہ ٹول یہاں سے دیکھ سکتے ہیں، اس کے استعمال کا طریقہ نہایت آسان ہے۔ ٹول کا کام یہ ہے کہ آپ عربی عبارت دیں تو اسے مکمل اردو رسم الخط بنا دیتا ہے، جیسے عربی ي، ك، ه، ة، أ، إ کو...
Top