چوہدری اعتزاز احسن ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ وہ بیک وقت وکیل، سیاست دان، انسانی حقوق کے علمبردار، تاریخ دان، دو کتب کے تنہا جب کہ ایک کتاب کے معاون مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شاعر اور خدا جانے کیا کیا ہیں، شاعر اچھے ہیں یا برے، اس کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا کہ ان کی شاعری پڑھنے کا کبھی اتفاق نہیں...