نہایت مسرت کے ساتھ یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ برادرم یاز کو اردو محفل پر مدیرِ اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے اور محفل کے تمام زمرہ جات کی ادارت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
انتظامیہ میں ان کی شمولیت باعث صد اطمینان ہے۔ تمام محفلین اور اراکینِ عملہ ان کو اس منصب پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ :)
یاز بھائی کی ادارتی...
معزز ممبران،
میرے خاندان کے ایک بزرگ نے 1973 میں حج کا سفر بذریعہ سڑک طے کیا، اور اس دو ماہ کے سفر کی داستان انہوں نے خود تحریر بھی کی۔
حال ہی میں انہوں نے میری ذمہ داری لگائی کہ میں اس سفرنامہ کو کتابی شکل دوں اور شائع کرواں۔ لیکن میں نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ اپنے سفر نامے کو آن لائن شائع...
اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔
اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس...
اردو محفل کے ہر دلعزیز رکن سیر و سیاحت کے دلدادہ کرکٹ، فٹبال و جملہ کھیلوں کے شوقین یاز بھائی کے نو ہزار مراسلے پورے ہو گئے ہیں۔ آئیے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :congrats:
یاز جی کے دلچسپ اور معلوماتی مراسلوں کی تعداد 7 ہزار کو کراس کرگئی ہے۔اس خوشی کے موقع پر ہم انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
محفل کے سنگ گزرے ان کے قیمتی لمحات ہمارے لیے انمول ہیں۔ان کے لیے پرخلوص محبت اور ڈھیرساری دعائیں