جب بھی کوئی سافٹ وئیر انسٹالیشن کے لیے موجود ہوتا ہے تو اس میں
ہمیشہ دو قسم کی فائلز کیوں موجود ہوتی ہیں ۔
ایک ۔ ایگزی
دوسری ۔ ایم ایس آئی فائلز
جبکہ کام دونوں فائلز کام ایک ہی سرانجام دیتی ہیں ۔
تو ایسا کیوں؟؟؟
کیا مائیکروسافٹ ایکسس کی فائل کو ایک ایگزی فائل میں کنورٹ کیا جاسکتا ہے ؟
کیا مائیکروسافٹ ایکسس میں بنائی گئی ڈیٹا بنک کو مائکروسافٹ ایکسس کے بغیر ایک پروگرام کی صورت میں استعمال کیا جاسکتا ہے؟