شاید ہی کوئی بچہ ایسا ہو گا جو بچپن میں آنکھ مچولی کے کھیل سے لطف اندوز نہ ہوا ہو۔ ہے تو یہ روایتی کھیل، تاہم اسے ایک عالم گیر کھیل کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہر تہذیب و ثقافت میں آنکھ مچولی سے مماثل کھیل موجود رہے ہیں۔ یہ روایتی کھیل کب وجود میں آیا او ر اس نے ارتقائی عمل کیسے طے کیا؛ اس حوالے سے...