ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ
محترم قارئین !
آداب وسلام مسنون !
مجھے ایکسپریس کی اعزازی کاپی ایک اخبار فروش سے ملتی ہے۔ آج جناب کہنے لگے میاں تمھارے لیے ایک خاص خبر ہے۔۔
پڑھ کر مجھے بتانا کیسی خبر ہے۔۔۔ یہ کہہ کر انہوں نے مسکراتے ہوئے مجھے ایک اخبار مزید تھمادیا۔۔
خیر یہ قصہ تو الگ ویسے کیا آپ...