بی بی سی

  1. محمد تابش صدیقی

    متحدہ عرب امارات: خاتون 27 برس بعد معجزانہ طور پر کومے سے بیدار

    متحدہ عرب امارات: خاتون 27 برس بعد معجزانہ طور پر کومے سے بیدار Image copyrightSCIENCE PHOTO LIBRARY متحدہ عرب امارات میں سنہ 1991 میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کومے میں جانے والی خاتون معجزانہ طور پر 27 سال بعد ہوش میں آ گئی ہیں۔ منیرہ عبداللہ حادثے کے وقت 32 برس کی تھیں۔ وہ اپنے بیٹے عمر...
  2. عبداللہ محمد

    ایک قتل کی تشریح

    بی بی سی افریقہ کے ٹوئٹر ہینڈل نے ایک کہانی Anatomy of A killing شئیر کی ہے۔ کمال است کمال است۔ باقی کی کہانی اس ٹویٹ کے نیچے دیکھی جا سکتی ہے۔ جبکہ یوٹیوب لنک بھی دستیاب ہے۔ Anatomy of a Killing - BBC News
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ضرورت ہے، ملک ریاض کو از محمد حنیف

    پاکستان کے دو سب سے بڑے مسئلے ایسے ہیں جن پر ہم صحافی لوگ زیادہ بات نہیں کرتے۔ شاید اس لیے کہ ان مسائل سے چیختی چلاتی ہیڈلائن بنانا مشکل ہے اور یہ مسائل اتنے گھمبیر اور ہمہ جہت قسم کے ہیں کہ کسی ٹکر میں بھی فٹ نہیں ہو سکتے۔ لیکن میں نے جب کسی محنت کش، تنخواہ دار، چھوٹا موٹا کاروبار کرنے والے،...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کا بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں دیا گیا مکمل انٹرویو (اردو متن)

    ( بامحاورہ اردو ترجمہ:مترجم: صوفی نعمان ریاض) میزبان (زینب بداوی) : آپ کو یہ یقین کیونکر ہے کہ آپ کے پاس وہ مہارت اور تجربہ موجود ہے جس کے ہوتے ہوئے آپ پاکستان جیسے بڑی آبادی والے، متنوع اور پیچیدہ ملک کا نظام چلا سکتے ہیں؟ عمران خان: پاکستان کے ساتھ جو مسئلہ ہے وہ دراصل بالکل وہی مسئلہ جو...
  5. آصف اثر

    بی بی سی اردو؛ ایک تجزیہ

    بزرگ بتاتے ہیں کہ انہوں نے 1965ء میں لاہور پر بھارت کے قبضے کی خبریں بی بی سی کی اردو سروس سے سنی تھیں۔ آج ہم سب جانتے ہیں کہ لاہور پر قبضہ کبھی ہوا ہی نہیں تھا، اور آج بھی قندوز کے شہید حافظ بچے بی بی سی پر باری آنے کے منتظر ہی رہے۔ میں بی بی سی کو کافی عرصے سے اسی حوالے سے دیکھنے کی کوشش کر...
  6. محمد تابش صدیقی

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز!

    سلو فل ٹاس آن دی لیگ سائڈ پلیز! سہیل حلیم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی تو آپ نے سن ہی لیا ہوگا کہ سٹیو سمتھ اب سال بھر کے لیے گھر بیٹھیں گے اور ڈیوڈ وارنر شاید ہمیشہ کے لیے۔ دونوں نے پشیمانی کا اظہار کیا ہے اور یہ وعدہ بھی کہ انہوں نے سبق سیکھ لیا ہے۔ لوگوں نے انہیں ٹی وی پر روتے ہوئے دیکھا...
  7. محمد تابش صدیقی

    یہ لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے

    سارہ حسن بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ’عمرے کا ٹکٹ بھی دے دیں نا پلیز! میرا بچہ گاڑی مانگ رہا ہے وہ ناراض گیا ہے آپ اُسے گاڑی دے دیں!‘ میزبان: ’بچے کو بھی سکھا کر لائی ہیں، لو بیٹا گاڑی کیا یاد کرو گے۔۔۔‘ رمضان کے مہینے میں رات کو اگر آپ کوئی بھی مقبول پاکستانی ٹی وی چینل لگائیں تو آپ...
  8. امجد میانداد

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    السلام علیکم، آج اپنا نام اردو میں گوگل کیا تو پتہ چلا کہ ہماری کھینچی ہوئی ایک عدد فوٹو بی بی سی اردو کی زینت بھی رہی ہے۔ سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔ جوڑے جوڑوں کے موزوں پہ صارفین کی جانب سے بھیجی گئی فوٹو گرافی سے سیلیکٹڈ فوٹوز کی گیلری لنک: بی بی سی اردو
  9. ساقی۔

    تھر میں بچوں کی ہلاکتیں

    تھر ہلاکتیں:’مجرمانہ غفلت‘ کے حکومتی اعتراف کے بعد چیف جسٹس کا از خود نوٹس پاکستان کے صوبہ سندھ کے صحرائی ضلع تھرپارکر میں قحط سالی کی وجہ سے درجنوں بچوں کی ہلاکت پر صوبائی حکومت کی جانب سے مجرمانہ غفلت کے اعتراف کے بعد اب چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی نے اس واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا...
  10. نایاب

    لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم

    لاہور: دس سالہ ملازمہ کی موت، مالکن کا اعترافِ جرم ناصرہ نے پولیس کو بتایا کہ ارم کو پیسے چوری کرنے کی عادت تھی اور اب بھی اس نے پیسے چوری کیے تھے: ’میں نے اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ارم پر تشدد کیا۔ تاہم مجھے یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس تشدد سے دس سالہ ارم کی جان ہی چلی جائے گی۔‘ ناصرہ نے مزید...
  11. ل

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا

    بی بی سی کی خبر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے پر یونیورسٹی کے طلبا نے بالی وڈکے فلمی یونٹ کو بھگا دیا۔ اور گو بیک انڈیا کے نعرے لگائے۔ خبر کا لنک یہ ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/11/131125_kashmir_film_protest_zs.shtml ماشآاللہ آج بھی کشمیر یوں کا جذبہ آزادی...
  12. نایاب

    یہ والا سو مو ٹو

    یہ والا سو مو ٹو وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی چیف جسٹس آف پاکستان نے یہ بڑا اچھا کیا کہ بلوچستان میں ہلاکتوں کا ازخود نوٹس لے کر پندرہ اگست کو دارالحکومت کوئٹہ میں سماعت کا فیصلہ کیا ہے۔ امید ہے کہ جب تک معاملہ زیرِ سماعت ہے بی ایل اے وغیرہ پنجابیوں کو بسوں سے اتار کے اور گن کے...
  13. نایاب

    سوالات کی سازش؟

    سوالات کی سازش؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ہر پاکستانی حکومت کہتی آئی ہے کہ پاک چین دوستی ہمالہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے۔ کیا ایسی تشبیہہ کبھی کسی برادر مسلمان ملک کے لیے بھی استعمال ہو سکتی ہے؟ کتنے مسلمان ممالک ہیں جہاں قانونی طور پر مقیم غیرملکی مسلمانوں کو پانچ نہ سہی دس...
  14. کاشفی

    بی بی سی کی ڈاکیومینٹری اور نواز شریف کی کرپشن

    بی بی سی کی ڈاکیومینٹری اور نواز شریف کی کرپشن
  15. کاشفی

    رونق ِجہاں پاکستان

    رونق ِجہاں پاکستان وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اب تو میں یہ سوچتا ہوں کہ پاکستان نہ ہوتا تو کرہِ ارض پر سوائے خالی پن ، بوریت ، اور اداسی کے بھلا کیا ہوتا۔تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے۔۔۔۔۔کہاں ملے گا ’جہاں ہے اور جیسا ہے ‘ کی بنیاد پر ایسا ملک جہاں کامیڈی، ٹریجڈی اور...
  16. نایاب

    شرعی ڈی این اے

    شرعی ڈی این اے محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اگر معاملہ ریپ کا نہ ہوتا، اگر ریپ قائداعظم محمد علی جناح کے مزار کے احاطے میں نہ ہوا ہوتا، اگر ملزم نہ پکڑے جاتے، اگر مقدمہ چلتے ہوئے پانچ سال نہ ہو گئے ہوتے تو ہم کہتے یہ ایک افسوسناک سانحہ ہے۔ دُنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی ریپ کے...
  17. امجد میانداد

    انتخابات:صوبہ ہزارہ کی تحریک پر اثرات

    صوبہ ہزارہ تحریک اور عام انتخابات علی سلمان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، ایبٹ آباد آخری وقت اشاعت: منگل 23 اپريل 2013 ,‭ 22:02 GMT 03:02 PST صوبہ ہزارہ تحریک کے حق میں مظاہروں کے دوران سات افراد ہلاک ہوئے عام انتخابات کیا آئے ہزارہ ڈویژن کے تمام بڑے لیڈر تحریک صوبہ ہزارہ کے سربراہ بابا حیدر زمان...
  18. کاشفی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ - نواب محمد اسلم خان رئیسانی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو نگران وزیر اعلیٰ نواب غوث بخش باروزئی کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے...
  19. ذوالقرنین

    انگریزی الفاظ کی جمع

    1835 میں جب لارڈ میکالے نے ہندوستان میں ذریعہ تعلیم کے لیے انگریزی کو اختیار کرنے کی تجویز پیش کی تھی اس وقت سے آج تک اردو میں انگریزی کے الفاظ متواتر داخل ہو رہے ہیں اور سنجیدہ تحریر کے علاوہ عام بول چال میں بھی ان کا چلن ہے۔ اردو بطور زبان اپنے ارتقائی مرحلے میں تھی۔ اردو دانوں نے انگریزی...
  20. محمد بلال اعظم

    احمد فراز کا بی بی سی کو دیا گیا انٹرویو

    احمد فراز صاحب کا بی بی سی اردو کو دیا گیا ایک انٹرویو، جو پڑھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ گفتگو: انور سِن رائے، تصاویر: تنویر شہزاد
Top