بی بی سی اردو

  1. امجد میانداد

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    السلام علیکم، آج اپنا نام اردو میں گوگل کیا تو پتہ چلا کہ ہماری کھینچی ہوئی ایک عدد فوٹو بی بی سی اردو کی زینت بھی رہی ہے۔ سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں۔ جوڑے جوڑوں کے موزوں پہ صارفین کی جانب سے بھیجی گئی فوٹو گرافی سے سیلیکٹڈ فوٹوز کی گیلری لنک: بی بی سی اردو
  2. امجد میانداد

    ’انقلابیوں‘ کو گھر جانے کی اجازت نہیں

    پاکستان عوامی تحریک کا ’انقلاب مارچ‘ طویل ہونے کی وجہ سے مبینہ طور پر کرائے پر لائے جانے والے افراد اب اپنے گھروں کو جانے کے منتظر ہیں لیکن اُن کا کہنا ہے کہ اُنھیں گھروں کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ ایسے ہی سینکڑوں افراد میں بہاولپور کا رہائشی نوید بھی شامل ہے۔ اس لڑکے کا نام تو کچھ اور ہے...
  3. نایاب

    اسلام کا قلعہ کیوں ہے؟

    کیا ہمارا ملک اسلام کا قلعہ ہے؟ آپ میں سے کچھ نے شعبہ تعمیرات میں تعلیم حاصل کی ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ عمارتیں اور بستیاں کیسے بنائی جاتی ہیں؟ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ قلعہ وہاں بنایا جاتا ہے جہاں دشمنوں کی مسلسل یلغار کا خطرہ ہو۔ اونچی فصیلوں اور بھاری دروازوں کی ضرورت وہاں پڑتی ہے جہاں پر شک ہوتا...
  4. کاشفی

    آگے سمندر ہے - محمد حنیف

    آگے سمندر ہے محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی جتنے آپریشن اب تک کراچی کے ہوئے ہیں اگر کسی مریض کے ہوتے تو اب تک یا تو صحتیاب ہو جاتا یا اگلے جہان سدھار چکا ہوتا۔اور اگر یہ نہ بھی ہوتا تو کم از کم آپریشن کرنے والے ڈاکٹر ہی کچھ سیکھ گئے ہوتے لیکن یہاں تو وہ عالم ہے جس کے بارے میں شاعر نے کہا...
  5. نگار ف

    امریکہ بدل چکا ہے

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی امریکہ نے چونکہ اب ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا تہیہ کر ہی لیا ہے۔لہذٰا اوباما انتظامیہ محض شام تک نہیں رکے گی۔ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کے اس بیان سے بھلا کسے اختلاف ہو سکتا ہے کہ شام میں نہتے شہریوں کے خلاف کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال سفاک ترین...
  6. امجد میانداد

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل معروف صحافی اور پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا...
  7. امجد میانداد

    جماعت اسلامی کا کراچی سے انتخابات کا بائیکاٹ

    پاکستان میں دائیں بازوں کی مذہبی جماعت جماعتِ اسلامی نے کراچی اور حیدرآباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن نے جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ڈھکوسلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
  8. امجد میانداد

    ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بالی وڈ فلم

    ملالہ یوسف زئی پوری دنیا میں ایک مثال بن گئی ہیں بھارتی فلم ہدایت کار امجد خان نے اعلان کیا ہے کہ ان کی اگلی فلم پاکستان کے ضلع سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پندرہ سالہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر مبنی ہوگی جس کا نام ’ملالہ‘ ہوگا۔ امجد خان ایک نوجوان فلم ہدایت کار ہیں جن کی پہلی فلم...
  9. کاشفی

    شیدا اور مجی - از: وسعت اللہ خان

    شیدا اور مجی از: وسعت اللہ خان (بی بی سی اردو) شیدا: پہلے تو مجھے صرف شبہہ تھا۔ اب تو اسکی پہلی تقریر سن کر پکا پکا یقین ہوگیا ہے کہ وہ اندر سے مسلمان ہی ہے۔ اسی لیے وہ گوانتانامو بھی ختم کررہا ہے۔۔۔ مجی: مجھے پتہ ہے کہ تو کیوں کہہ رہا ہے۔ اصل میں تو بارک کے ساتھ حسین لگنے سے دھوکہ کھا گیا...
  10. خورشیدآزاد

    میری منافقت پر بی بی سی اردو کےانورسن رائے کی تحریر

    یہ ایک حقیقت ہے کہ اگردنیا کی منافق ترین قوموں کی درجہ بندی کی جائے تو پاکستانی قوم کا نمبر پہلا آئے گا اور آج اسی موضوع پربی بی سی اردو کے انورسِن رائے کی تحریر پڑھنے کو ملی،تو مجھے بے حد پسند آئی اور دل چاہتا ہے یہ تحریر ہر پاکستانی پڑھے اور اس پر غور کرے۔ انتہائی خوبصورت انداز میں انور صاحب...
  11. طالوت

    سنگھ از کنگ -- عامر احمد خان

    بی بی سی اردو کے مدیر عامر احمد خان نے نواز شریف سے متعلق ایک دلچسپ عنوان کے ساتھ دلچسپ تجزیہ کیا ہے آپ بھی پڑھیے ۔۔ سنگھ از کنگ عامر احمد خان (مدیر بی بی سی اردو) ستمبر دو ہزار سات میں میاں نواز شریف لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ سے حکمرانِ وقت جنرل پرویز مشرف کے خلاف علم بغاوت تھامے جب پی آئی...
  12. نبیل

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    بالآخر بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو نئے سانچے کے ساتھ لانچ کر دیا گیا ہے۔ مجھے ابھی تک تو یہ نئی لک زیادہ پسند نہیں آئی۔ ہو سکتا ہے کہ استعمال کے ساتھ اس کی عادت ہو جائے۔
  13. محمداحمد

    جب شعر سفر کرجائےگا۔۔۔ وسعت اللہ خان، بی بی سی اردو

    جب شعر سفر کرجائےگا وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد ناصر کاظمی، احمد ندیم قاسمی، جون ایلیا، خاطر، قتیل، فارغ، منیر نیازی ، احمد شاہ فراز۔آسمانِ سخن کی یہ ڈار کل پوری طرح بکھرگئی ۔ظفر اقبال اور انور شعور نامی دو بچھڑی کونجیں پر سمیٹے بیٹھی ہیں۔اور اب ہم فرحت عباس شاہ، وصی...
Top