بڑے آدمی کے پیچھے کیا ھے؟؟؟؟؟؟استاد نے شاگرد سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو،،کہ ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،، مخلتلف بچوں نے ایسے لکھا،،
1: ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے،
2:ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن...