نون لیگی ایم این اے کو ذلیل کر کے طیارے سے اتار دیا گیا
دیکھیں لوگوں میں تبدیلی آگئی ہے ۔ آئی نہیں ہے۔۔آئی گئی ہے۔:)
ایک نون لیگی ایم این اے کیوجہ سے فلائٹ دو گھنٹے لیٹ ہوئی تو سب مسافروں نے ملکر ان کو ہوائی جہاز سے ذلیل کر کے نکال دیا - انشاء اللہ اب یہ قوم اپنے حق کے لئے اور سچ کے لئے کھڑی ہوگی۔
حیرت ہوتی ہے تعصب پسند لوگوں پر ۔۔ لوگ دوسروں پر کیچڑ اُڑاتے ہیں لیکن اپنی قوم کے ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جو کہ اپنے ہی لوگوں کو اور اپنی ہی قوم کی بیٹیوں، عورتوں پر حملے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان دہشت گردوں سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں۔شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے ایسے لوگوں کو۔۔جو ان کے ساتھ ساتھ پوری...