بیٹا

  1. عبدالقدیر 786

    دعا اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته! میں اللہ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ اُس نے ہمیں اپنی رحمتوں میں سے ایک عظیم نعمت عطا فرمائی ہے۔ الحمدللہ، اللہ پاک نے ہمیں ایک خوبصورت بیٹے سے نوازا ہے، جس کا نام ہم نے محمد شاہ زین رکھا ہے۔ وہ09 محرم الحرام کو پیدا ہوا، اور اس کی پیدائش ہمارے لئے خوشیوں اور برکتوں...
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    انتہائی مسرت کے ساتھ یہ خوش خبری سنائی جاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں ہمارے ہردلعزیز بھائی محمداحمد کو بیٹے کی صورت میں اپنی نعمت سے نوازا ہے۔ :redheart: اللہ تعالیٰ شہزادے کو خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اسے نیک اور صالح بنائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عمر سیف بھائی کو صاحبزادے کی مبارکباد

    محفل کے دیرینہ رکن عمر سیف بھائی کو اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازتے ہوئے بیٹا عطا فرمایا ہے۔ ماشاء اللہ عمر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین :congrats::prince::a6::rose::birthdaycake::redheart::chill:
  4. محمد تابش صدیقی

    بیٹا! فون تو اٹھا :: نظم برائے اصلاح

    پرسوں گزرے لاہور کے سانحے میں ایک دل کو چیر دینے والی تصویر نظر سے گزری، کہ جس میں دہشت گردی کی شکار ایک شہید کے موبائل پر اس کی ماں کی کال آ رہی تھی۔ ماں کی پریشانی کی ہلکی سی جھلک جو ذہن میں آئی وہ اس نظم کی صورت میں اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ اگرچہ یہ نظم ماں کے کرب کا عشرِ عشیر بیان کرنے...
  5. نامی گرامی

    ماؤں کے نام

    اگر اپنے گھر میں اچھی بہو لانا چاہتی ہیں، تو اپنے بیٹے کی اچھی تربیت کریں، ، ، سوچیں آج سے آگے
  6. کاشفی

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا لاہور…سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر نے اپنے جواری بیٹے رحمان قادر سے تمام رشتے توڑ لیے اور اسے عاق کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ان کی زندگی کا ایک شرمناک اور افسوسناک لمحہ ہے وہ خود اپنے لئے کوئی سزا...
  7. کاشفی

    ٹیچر کو مرغی بولا

    حیدر آباد دکن کی دکنی زبان میں ایک لطیفہ ماں بیٹے سے: کیکو (کیوں) رو را بیٹا: ٹیچر میرے کو ماری ماں: کیکو (کیوں) ماری چڑیل نے؟ بیٹا: میں اس کو مرغی بولا ماں: کیکو (کیوں) بیٹا: کیکو بولے تو! ہر ایگزام میں انڈا دے ری میرے کو۔
  8. محمد بلال اعظم

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا ہوتی رہی دھک دھک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا عاشق ہیں جتنے دیدہ ور، تو سب کا منظورِ نظر نتھا ترا، فجّا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں کچھ نے...
  9. ن

    امن

    اماّں باہر کھیلنے جاوٴں؟ ماں کی جیسے جان ہو نکلی گھبرا کر بچّے سے بولی رکو بیٹا ذرا رُک جاوٴ پہلے باہر کا منظر دیکھ آوٴں ماں کی بات اور گھبراہٹ پر بچّہ ہنس کر ماں سے بولا امّاں تم بھی حد کرتی ہو کراچی میں رہ کر ڈرتی ہو دیکھو پچھلے دو گھنٹوں میں نہ تو کوئی گولی چلی ہے نہ ہی کوئی لاش گری ہے...
Top