ثنا مسلسل چیخ چیخ کر رو رہی تھی لیکن اس کی صدا پر ہمدردانہ ردعمل ظاہر کرنے والا کوئی نہ تھا۔ بچے بڑے سب خاموش تماشائی بنے کھڑے تھے ، نہ تو ماں نے آگے بڑھ کر دلاسہ دیا اور نہ کسی بہن نے تسلی کے دو بول ادا کیے۔ وہ یونہی رو رو کر اپنی جان ہلکان کرتی رہی۔
واقعہ صرف اتنا تھا کہ آج ثنا خوشی و مسرت کے...