باپ

  1. عبدالقدیر 786

    اللہ کسی باپ کو اتنا مجبور نہ کرے

    آج میں اپنی بہن کے گھر گیا ہوا تھا وہاں میری بہن نے بتایا باتوں باتوں میں ساڑھے تین سال پہلے کا ایک سچا واقعہ سُنایا جو کہ ایک باپ کے ساتھ پیش آیا ۔ واقعہ کچھ یوں تھا۔ کہ ایک باپ اپنے بچے کو بیچ رہا تھا پہلے تو میں نے سُنا تو یقین نہیں آیا پھر جب بات کرتے کرتے تھوڑی وضاحت ہوئی تو پتا لگا کہ باپ...
  2. بزم خیال

    بوڑھے کی لاٹھی (باپ کے بڑھاپے کی جب جوان بیٹا لاٹھی بنا۔ایک سچی کہانی)

    بوڑھے کی لاٹھی ( حصہ اول) باپ بیٹے کی ایک سچی کہانی باپ کے بڑھاپے کی جوان بیٹا جب لاٹھی بنا۔۔۔ حصہ اول! ہرروز کی طرح آج بھی وہ اپنے باپ کے ساتھ ایسے بات کر رہا تھا جیسے خود ہی سے مخاطب ہو ۔ ابا جی ماں اپنے بچے کو دو چار سال تک سنبھالتی ہے۔ پھر اللہ کی ذات ماں کو وہ مقام دے دیتا ہے کہ جنت قدموں...
  3. محمد تابش صدیقی

    شجرِ سایہ دار

    ایک واقعہ: میرے گھر کے قریبی سٹاپ سے میری یونیورسٹی کے قریبی سٹاپ تک ایک ہی کوسٹر چلتی تھی۔ صبح صبح سٹاپ پر جا کر گھنٹوں انتظار کے بعد کوسٹر آتی، تو پائیدان تک بھری ہوتی۔ عموماً دروازے سے منسلک لوہے کے راڈ سے لٹک کر آدھا راستہ طے کرنا پڑتا ، پھر کہیں کوسٹر میں داخلہ نصیب ہوتا تھا۔ یہ معمول کوئی...
  4. کاشفی

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا

    کرکٹر عبدالقادر نے جواری بیٹے سے ناتا توڑلیا لاہور…سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر نے اپنے جواری بیٹے رحمان قادر سے تمام رشتے توڑ لیے اور اسے عاق کر دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبد القادر کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ ان کی زندگی کا ایک شرمناک اور افسوسناک لمحہ ہے وہ خود اپنے لئے کوئی سزا...
  5. کاشفی

    لاہورسے پانچ روز قبل لاپتہ ہونیوالے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا

    لاہورسے پانچ روز قبل لاپتہ ہونیوالے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا لاہور …لاہور کے علاقہ نواں کوٹ سے پانچ روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بہن بھائیوں کا سراغ مل گیا ہے، چار وں کمسن بہن بھائی والد کی مار سے تنگ آ کر اپنی بڑی بہن کے گھر چلے گئے تھے ۔نواں کوٹ سے پانچ روز قبل چار کمسن بہن بھائی...
  6. محمد بلال اعظم

    دلاور فگار کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا

    کل چودھویں کی رات تھی آباد تھاکمرہ ترا ہوتی رہی دھک دھک دھنا، بجتا رہا طبلہ ترا شوہر، شناسا، آشنا، ہمسایہ، عاشق، نامہ بر حاضر تھا تیری بزم میں ہر چاہنے والا ترا عاشق ہیں جتنے دیدہ ور، تو سب کا منظورِ نظر نتھا ترا، فجّا ترا، ایرا ترا، غیرا ترا اک شخص آیا بزم میں، جیسے سپاہی رزم میں کچھ نے...
  7. محمد بلال اعظم

    فراز معذرت (ایک دوست کی شادی پر)

    @fahim بھیا کی منگنی کی اطلاع آج مقدس باجی نے دی، تو مجھے احمد فراز کی ایک نظم یاد آ گئی، تو میں نے سوچا کہ شریکِ محفل کر دیتا ہوں، شاید کسی کو پسند آ جائے۔ معذرت (ایک دوست کی شادی پر) میں نے چاہا تری شادی پہ کوئی نظم کہوں جس کے الفاظ میں پا زیب کی جھنکاریں ہوں جس کے ہر بند میں رقصاں ہوں...
Top