"تنہا تنہا" کی ٹائپنگ کے دوران یہ نظم بھی ٹائپ کی اور نجانے کیوں یہ نظم پڑھ کے احمد فراز بہت یاد آ رہے ہیں۔
چراغ بُجھ بھی چکے ہیں مگر پسِ چلمن
وہ آنکھ اب بھی مرا انتظار کرتی ہے
شریکِ محفل ہے یہ نظم۔
اَبیٹ آباد
ابھی تلک ہے نظر میں وہ شہرِ سبزہ و گل
جہاں گھٹائیں سرِ رہگزار جھُومتی ہیں
جہاں...