بانو قدسیہ

  1. سیما علی

    اشفاق احمد نے بانو قدسیہ سے شادی کیوں کی تھی؟

    اشفاق احمد نے بانو قدسیہ سے شادی کیوں کی تھی؟ NOVEMBER 28, 2020 خاص رپورٹ بانو قُدسیہ اور اشفاق احمد کی جوڑی کا شمار ادبی دنیا کی معتبر ترین جوڑیوں میں ہوتا تھا اور دونوں نے اردو ادب کو لازوال کتابیں دیں۔ ایک دن جب ایک انٹرویو میں اشفاق احمد سے بانو قدسیہ سے شادی کرنے کی وجہ دریافت کی تو...
  2. محمد فہد

    اقتباسات عقیدہ

    مسجد کے قریب چھوٹی نہر بہتی تھی ، اور اسی نہر پر بنے پُل نے گاؤں اور مسجد کو آپس میں ملا رکھا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اسی پل پر سرمد نے دو آدمیوں کو اپنی پستول سے گھائل کر کے نہر میں بہا دیا تھا ۔ تو فکر نہ کر ماں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ان دونوں کا عقیدہ خراب تھا ۔ میں نے انہیں ٹھکانے لگا دیا ہے ۔۔۔ ۔ ۔ عبدالکریم...
  3. ل

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    بہت سی دوسری خواتین مصنفین کی طرح بانو قدسیہ کی تحریروں کے آگے بھی سوالیہ نشان لگایا جاتا تھا کہ وہ خود نہیں لکھتیں بلکہ انھیں ان کے شوہر اشفاق صاحب لکھ کر دیتے ہیں۔ ایسا اس لیے بھی تھا کیوں کہ دونوں کی تحریر کا اسلوب اور موضوعات بھی ملتے جلتے ہوا کرتے تھے۔ دوسری طرف بانو قدسیہ بھی ہمیشہ نہ صرف...
  4. محمد تابش صدیقی

    تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

    اردو ادب کا ایک عہد آج ختم ہوا۔ بانو قدسیہ انتقال فرما گئی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین انا للہ و انا الیہ راجعون
  5. ساقی۔

    اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

    ۔اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر ۔ ۔ ۔ Ashfaq Ahmed at Masjid al Haram during Hajj Ashfaq Ahmed with Baba Ji Noor Walay
  6. غدیر زھرا

    بانو قدسیہ کے افسانے "سمجھوتہ" سے اقتباس

    پی فار پیس ۔۔۔ ایسا امن جو بڑے ملک چھوٹے چھوٹے ملکوں کو پیکٹ بند خوبصورت پھول لگا کر کچھ عرصہ کے لئے اپنا توازن برقرار رکھنے کےلئے دیتے ہیں- ڈبلیو فار وار۔۔۔ ایسی جنگ جو چھوٹے ملک بڑے ملکوں کے ایماء پر اپنے ہی ملک کو تباہ کرنے کےلئے لڑتے ہیں- ہم تو پرزنر آف وار تھے--- ایسے قیدی جو جنگ میں...
  7. فرخ منظور

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    میرا ان ممبرانِ محفل سے ایک سوال ہے جنہوں نے عمیرہ احمد اور بانو قدسیہ دونوں کو پڑھا ہے کہ - کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں اگر ہیں تو کیوں ؟ اور اگر نہیں ہیں تو پھر بھی اس کے دلائل دیے جائیں - بہت شکریہ!
  8. ماوراء

    توبہ شکن - بانو قدسیہ

    توبہ شکن بي بي رو رو کر ہلکان ہو رہي تھي۔ آنسو بے روک ٹوک گالوں پر نکل کھڑے ہوئے تھے۔ مجھے کوئي خوشي راس نہیں آتي ۔ ميرا نصيب ہي ايسا ہے۔ جو خوشي ملتي ہے ايسي ملتي ہے گويا کوکا کولا کي بوتل میں ريت ملا دي ہو کسي نے۔ آنکھيں سرخ ساٹن کي طرح چمک رہي تھيں اور سانسوں ميں دمے کے اکھڑے پن کي سي...
Top