بارش

  1. عبدالقدیر 786

    بارشوں کے دنوں میں الیکٹرک بٹن کے ساتھ یہ معاملہ ضرور کریں

    اکثر دیکھا گیا ہے کہ بارش کے دنوں میں الیکٹرک کے بٹن میں کرنٹ یا ارتھ وغیرہ آجاتا ہے اُس سے بچنے کے لئے آپ الیکٹرک بٹن سے کم سے کم ایک فٹ کے فاصلے پر ایک کیل ٹھوک کر اُس میں ایک لکڑی ڈوری کی مدد سے باندھ دیں۔ اور جب بھی آپ کو بٹن کو آن کرنا ہوتو اُس لکڑی کی مدد سے کریں۔ اِس سے آپ کو کرنٹ اور...
  2. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: بارشوں کے موسم میں ٭ تابش

    میری پہلی شعری کاوش یہ پیروڈی تھی جو اس شعور سے پہلے کی ہے کہ میں شاعری کر سکتا ہوں۔ :) "بارشوں کے موسم میں " مجھ کو نزلہ ہونے کی ریت اب بھی جاری ہے " اب کی بار سوچا ہے" میڈیسن بدل ڈالیں "پھر خیال آیا کہ" میڈیسن بدلنے سے "بارشیں نہیں رکتیں"
  3. جاسمن

    موسموں اور مہینوں کے نام

    ایسے اشعار جن میں موسموں اور مہینوں کے نام آئیں۔
  4. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: خزانہ::: "بارشیں یاد دِلائیں وہ زمانہ میرا" ::::: Shafiq Khalish

    خزانہ بارشیں یاد دِلائیں وہ زمانہ میرا شِیٹ کی دھار کے پانی میں نہانا میرا سُوکھے پتوں کی طرح تھی نہ کہانی میری آئی مجھ پرکہ ابھی تھی نہ جوانی میری دل، کہ محرومئ ثروت پہ بھی نا شاد نہ تھا لب پہ خوشیوں کے تھے نغمے، کبھی فریاد نہ تھا پُھول ہی پُھول نظر آتے تھے ویرانے میں موجزن رنگِ بہاراں...
  5. نوید رزاق بٹ

    بارش کا گیت

    بارش کا گیت اِن بھیگی بھیگی آنکھوں سے ہم چُپکے چُپکے بولیں گے سب بھُولے بھالے رازوں کو ہم دھیرے دھیرے کھولیں گے پھر ٹِپ ٹِپ آنسو ٹپکیں گے اور رِم جھم بارش برسے گی اِس دل کی کہانی کہنے کو ہر دھڑکن دھڑکن ترسے گی پھر گلشن گلشن گونجے گی آواز مِری فریاد مِری کانٹوں میں چھپےُ گا غم تیرا، پھولوں میں...
  6. مغزل

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    شاعری شاعری بھی بارش ہے !! جب برسنے لگتی ہے ۔۔ سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔ اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔ جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔ شاعری بھی بارش ہے۔۔۔ اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔ غم...
  7. محمداحمد

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    برسات میں بھی یاد نہ جب اُن کو ہم آئے پھر کون سے موسم سے کوئی آس لگائے پروین شاکر
  8. قرۃالعین اعوان

    گرج برس ساون گھر آیو

    ساون! بارش کی خوبصورت رم جھم کرتی بوندیں! بارش کسے پسند نہیں ہوتی؟ لیکن جب یہ بارش آتی ہے تو مٹی کی سوندی خوشبو کے ساتھ یادیں بھی امڈ آتی ہیں! یادیں مہکنے لگتی ہیں۔ یہی رم جھم کرتی بوندیں کچھ دلوں کو مسکرانے اور کچھ دلوں کو غمگین کرنے پر مجبور کردیتی ہیں۔ مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ بارش اور یادوں...
  9. عثمان رضا

    فلپائن میں بارش

  10. محمدصابر

    بارش

  11. محمد امین

    رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں: خالد معین

    آج کراچی میں شاید سال نو کی پہلی بارش ہوئی، اسلیے مناسب سمجھا کہ خالد معین کی وہ غزل جو ہر بارش میں مجھے یاد آجاتی ہے وہ آپ لوگوں کی نذر کروں۔ رقص کیا کبھی شور مچایا پہلی پہلی بارش میں، میں تھا میرا پاگل پن تھا پہلی پہلی بارش میں، ایک اکیلا میں ہی گھر میں خوفزدہ سا بیٹھا تھا، ورنہ شہر...
Top