بھارت بھوشن پنت

  1. قرۃالعین اعوان

    سب نے ہونٹوں سے لگا کر توڑ ڈالا ہے مجھے...... بھارت بھوشن پنت

    سب نے ہونٹوں سے لگا کر توڑ ڈالا ہے مجھے کوزہ گر نے جانے کس مٹی سے ڈھالا ہے مجھے اس طرح تو اور منظر کی اداسی بڑھ گئی میں کہیں خود میں نہاں تھا کیوں نکالا ہے مجھے شاخ پر رہ کر کہاں ممکن تھا میرا یہ سفر اب ہوا نے اپنے ہاتھوں میں سنبھالا ہے مجھے کیوں سجانا چاہتے ہو اپنی پلکوں پر مجھے رائیگاں سا...
Top