میانمر: بدھ مذہب کے ماننے والوں کا مسلمانوں پر ظلم
میانمر میں بدھ مذہب کے ماننے والوں نے مسلمانوں پر ایک بار پھر ظلم کی انتہا کر دی۔ چاقوؤں کے وار کر کے خواتین اور بچوں سمیت درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
میانمردنیا نیوز- بدھ مذہب کے پیرو کاروں نے روہنگیا کے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا۔...