اب موقع ہے کہ ہم بتا دیں کہ کیوں بیدل بیدل ہے اور غالب غالب۔
دونوں کے درمیان بین فرق ہے جو دونوں کے مطالعے کے بعد پوری طرح واضح ہوجاتا ہے۔ غالب کی طرح بیدل بھی تورانی نژاد تھے ، فولاد کی طرح توانا فطرت رکھنے والے۔ لیکن ان کی توانائی فقر و تصوف کی وجہ سے مہذب صورت اختیار کر گئی۔ مہذب کامعنی یہ ہے...
محیطِ ادب میرزا عبد القادر بیدل رحمۃ اللہ علیہ کے ان منتخب اشعار کی تشریحات کا مجموعہ ہے جو پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی نے اپنے رسالہ "طلوعِ مہر" میں جہانِ بیدل کے عنوان سے قسط وار شائع کی تھیں۔ نصیرِ ملت ہفت زبان شاعر ہونے کے علاوہ محقق ، ادیب اور بہترین نثار تھے۔ اس طرح نصیرِ ملت نے اپنی...
نشست 1
اہم نکات:
بیدل سبکِ ہندی کے سب سے بڑے شاعر (سبک ہندی فارسی شاعری کا ایک دبستان ہے جس میں شعراء کی اکثریت غیر ایرانی ہے)
بیدل پر صائب تبریزی کا بہت اثر ہے۔ صائب کا نظامِ تشبیہ بیدل نے قبول کیا۔
صائب اور بیدل کے اسلوب میں تھوڑا فرق تھا۔ صائب کے ہاں روانی اور فصاحت زیادہ تھی۔
صائب میں...
غزل
مِری داستانِ اَلم تو سُن ،کوئی زِلزِلہ نہیں آئے گا
مِرا مُدّعا نہیں آئے گا،تِرا تذکرہ نہیں آئے گا
کئی گھاٹیوں پہ مُحیط ہے،مِری زِندگی کی یہ رہگُزر
تِری واپسی بھی ہُوئی اگر،تجھے راستہ نہیں آئے گا
اگر آئے دشت میں جِھیل تو،مجھے احتیاط سے پھینکنا
کہ میں برگِ خُشک ہُوں دوستو ! مجھے تیرنا...
تاریخ: ۲۹ دَی ۱۳۹۵هش/۱۸ جنوری ۲۰۱۷ء
ماخذِ اول
ماخذِ دوم
ماخذِ سوم
میرزا عبدالقادر بیدل دہلوی کی یاد میں یہ ادبی محفل ایرانی وزارتِ داخلہ کی جلسہ گاہ میں منعقد ہوئی اور اِس میں ایران، افغانستان، تاجکستان، پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔
غزل
(ابو المعانی مرزا عبدالقادر بیدل دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)
مت پوچھ دل کی باتیں وہ دل کہاں ہے ہم میں
اُس تخم بے نشاں کا حاصل کہاں ہے ہم میں
موجوں کی زد میں آئی جب کشتیِ تعیّن
بحرِ فنا پکارا ساحل کہاں ہے ہم میں
خارج نے کی ہے پیدا تمثال آئینے میں
جو ہم سے ہے نمایاں داخل کہاں ہے ہم...
صدیقِ محترم! خط ملا، نہ پوچھیے کتنی مسرت ہوئی، اب تو کوئی شخص بیدل کا ذکر کر دیتا ہے، تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ 'صدائے الست' معلوم نہیں کتنی دور سے آ رہی ہے۔ حال ہی میں ایک صاحب تشریف لائے تھے، وہ بھی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے بیدل کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں، مجھ سے مدد و مشورہ کے طالب تھے، وہ کہتے...
ابوالمعانی میرزا عبدلقادر بیدل
کا شمار ہندوستان کے مشہور ترین فارسی شعراء میں کیا جاتا ہے۔
آپ 1644ء میں پٹنہ (بہار) میں پیدا ہوئے اور 1720ء میں دہلی میں انتقال کیا۔ آپ کے خاندان کا اصل تعلق بخارا سے تھا۔ شیخ سعدی کے ایک قطعہ سے متاثر ہو کر آپ نے اپنا تخلص "بیدل" منتخب کیا تھا۔ اس زمانے میں...
فیس بُک پر ایک دوست کی مہربانی سے 'دیوانِ بیدل' اور 'کلیاتِ عُرفی' کے روابط ملے ہیں، یہاں بھی دوستوں کے استفادے کیلیے پیش کر رہا ہوں۔
دیوانِ مرزا عبدالقادر بیدل عظیم آبادی
کلیاتِ عُرفی شیرازی
انتباہ:
چونکہ ان کو 'گوروں' (یونیورسٹی آف ٹورنٹو) نے 'اپ لوڈ' کیا ہے لہذا صفحات الٹے ہیں، یعنی کتاب...
غزل
یہ ہم نے دھوپ جو اوڑھی ہوئی ہے
ہماری چھاؤں چوری ہوگئی ہے
چلو وہ خواب تو بننے لگا ہے
چلو کچھ بات تو آگے بڑھی ہے
ابھی نیچی ہے سطحِ دیدہِتر
ابھی دریا میں پانی کی کمی ہے
یہ جس کشتی میں ہم بیٹھے ہوئے ہیں
یہی تو ایک کشتی رہ گئی ہے
ہم اپنی داستاں کیسے سمیٹیں
ہماری داستاں بکھری...
شاید ، مرزا عبد القادر بیدل کے مداحوں کے لیے یہ خبر اہم ہو:
AN evening with poet and scholar Syed Naeem Hamid Ali was held at the Pakistan Arts Council last Sunday. Hamid Ali was not a name familiar to many people at a mushaira held at the council about a fortnight back in which he had taken...
کل محمد وارث صاحب کی وساطت سے ڈاکٹر عبدالغنی کی کتاب The Life and Works of Abdul Qadir Bedil موصول ہوئی۔
اس کے دو صفحات سکین کرکے یہاں لگا رہا ہوں۔
مثنوی بیدل کے بارے میں مرزا غالب کا شعر ، غالب کے قلم سے