"فضلِ خُدا کا نام ہے فیضانِ اولیاء،
"فرمانِ کِردگار ہے فرمانِ اولیاء،
"وہ جانتے ہیں کیفیتِ بادۂ الست،
"جو پی چُکے ہیں ساغرِ عرفانِ اولیاء،
"ہے بخششِ خُدا کا کرمِ اولیاء کا نام،
"ظلِ خُدا ہے سایۂ دامانِ اولیاء،
"محبوب اور محبّ میں یہاں تفرقہ نہیں،
"واللہ اولیاء ہیں مُحبّانِ اولیاء،
"اے...
کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہو
یار کی خاکِ آستاں تاجِ سرِ نیاز ہو
.
ہم کو بھی پایئمال کر عمر تری دراز ہو
مستِ خرامِ ناز ادھرمشقِ خرامِ ناز ہو
.
چشمِ حقیقت آشنا دیکھے جو حسن کی کتاب
دفترِ صد حدیث راز ہر ورقِ مجاز ہو
سامنے روئے یار ہو سجدہ میں ہو سرِ نیاز
یونہی حریم ناز میں آٹھوں پہر نماز...
غزل
(بیدم شاہ وارثی - بارہ بنکی)
میں غش میں ہوں، مجھے اتنا نہیں ہوش
تصّور ہے ترا یا تو ہم آغوش
جو نالوں کی کبھی وحشت نے ٹھانی
پکارا ضبط بس خاموش خاموش
کسے ہو امتیاز جلوہء یار
ہمیں تو آپ ہی اپنا نہیں ہوش
اُٹھا رکھا ہے اک طوفان تو نے
ارے قطرے ترا اللہ رے جوش
میں ایسی یاد کے قرباں جاؤں
کیا جس...
کل مجھے میرے چھوٹے بھائی نے ایک شعر بھیجا اور اس کی بابت سوال کیا کہ یہ کس کا شعر ہے:
مُجھ سے کم ظرف کو میخانے میں عزت بخشی
داورِ حشر تجھے اس کی جزا دے ساقی
میں نے گوگل پر تلاش کیا تو کسی فیس بک پیج پر حضرت بیدم شاہ وارثی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے ایک غزل ملی۔
آج دریا دلی تُو اپنی دکھا دے ساقی...