بیدم شاہ وارثی

  1. فرخ منظور

    نہ محرابِ حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ ۔ بیدم شاہ وارثی

    نہ محرابِ حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ جہاں دیکھی تجلی ہو گیا قربان پروانہ دلِ آزاد کو وحشت نے بخشا ہے وہ کاشانہ کہ اک در جانبِ کعبہ ہے اک در سوئے بتخانہ بِنائے میکدہ ڈالی جو تُو نے پیرِ میخانہ تو کعبہ ہی رہا کعبہ نہ پھر بتخانہ، بتخانہ کہاں کا طُور، مشتاقِ لقا وہ آنکھ پیدا کر کہ ذرّہ ذرّہ ہو...
  2. سردار محمد نعیم

    فضلِ خدا کا نام ہے فیضان اولیاء

    "فضلِ خُدا کا نام ہے فیضانِ اولیاء، "فرمانِ کِردگار ہے فرمانِ اولیاء، "وہ جانتے ہیں کیفیتِ بادۂ الست، "جو پی چُکے ہیں ساغرِ عرفانِ اولیاء، "ہے بخششِ خُدا کا کرمِ اولیاء کا نام، "ظلِ خُدا ہے سایۂ دامانِ اولیاء، "محبوب اور محبّ میں یہاں تفرقہ نہیں، "واللہ اولیاء ہیں مُحبّانِ اولیاء، "اے...
  3. فاتح

    آج دریا دلی تُو اپنی دکھا دے ساقی ۔ بیدم وارثی

    کل مجھے میرے چھوٹے بھائی نے ایک شعر بھیجا اور اس کی بابت سوال کیا کہ یہ کس کا شعر ہے: مُجھ سے کم ظرف کو میخانے میں عزت بخشی داورِ حشر تجھے اس کی جزا دے ساقی میں نے گوگل پر تلاش کیا تو کسی فیس بک پیج پر حضرت بیدم شاہ وارثی رحمۃ اللہ علیہ کے نام سے ایک غزل ملی۔ آج دریا دلی تُو اپنی دکھا دے ساقی...
  4. جیلانی

    بیدم شاہ وارثی ۔۔۔ ادا پر تری دل ہے آنے کے قابل

    ادا پر تری دل ہے آنے کے قابل کلام حضرت بیدم شاہ ورثی ادا پر تری دل ہے آنے کے قابل مری جان ہے تجھ پہ جانے کے قابل انہیں کو چنا چن کے بجلی نے پھونکا وہ تنکے جو تھے آشیانے کے قابل ترے مصحف رخ کو اللہ رکھے یہ قرآں ہے ایمان لانے کے قابل ہوا رازِ دل سب...
Top