ٹھٹھہ: ڈویژنل کمشنر حیدرآباد جمال مصطفٰی سید نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمے اور عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے مختلف ممالک کے تعاون سے جھمپیر میں 3 مختلف ونڈمل منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔اکتوبر 2014 میں یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔ جھمپیر میں ونڈ مل منصوبے کے کام کا معائنہ اور...
2 دسمبر 2013
اسلام آباد: 32 ہزار 701 میگاواٹ کی استعداد کے حامل 29 سے زائد پن بجلی کے منصوبے آئندہ پانچ سے سات سال میں مکمل ہوں گے۔
واپڈا کے مطابق:-
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 4320 میگاواٹ
بونجی 7100 میگاواٹ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 969 میگاواٹ
جبکہ گومل زام سے 17 میگاواٹ...
ملک میں بجلی بحران انتہاء پر،شارٹ فال6ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا
اسلام آباد…ملک میں جاری بجلی بحران کی شدت میں کمی نہیں آ سکی ،بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدید گرمی میں طلب 18 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گئی،شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی ،وزارت پانی بجلی کے دعووں کے...