ڈبل کا میٹھا

  1. ع

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا

    حیدرآبادی (دکنی) ڈبل کا میٹھا اجزاء : ڈبل روٹی ۔۔۔۔ 12 تا 15 پیس ( اطراف کے کونے نکال دیں ، تکون شکل میں کاٹ لیں اور آدھ گھنٹے کے لئے دھوپ میں سکھائیں)۔ (یاد رہے کہ ڈبل روٹی سے مراد میٹھے کی ڈبل روٹی ہے ، عام والی ڈبل روٹی نہیں جو سینڈوچ وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے۔ دونوں اقسام میں تھوڑا سا...
Top