بنگلہ دیش کا ڈوبتا جزیرہ
پیچھے کیا چھوڑا؟
سن 2007 میں آنے والا سمندری طوفان ایک بڑی تباہی ثابت ہوا تھا۔ ریڈ کراس کے مطابق اس طوفان کی وجہ سے نو لاکھ گھرانے یعنی تقریباﹰ سات ملین افراد متاثر ہوئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ طوفان سے ہلاک ہونے والوں میں سے چالیس فیصد بچے تھے