تحریر: منصوراحمد
میرے دوست نے کہا یار تم بلاگ کیوں نہیں لکھتے، میں نے پوچھ لیا کیسے لکھتے ہیں بلاگ؟ بس پھر کیا تھا مشورہ دینے والا دوست یک دم فلسفی بن گیا ،عقل بند نےذہن پرزور ڈالتے ہوئے ایسا منہ بنایا جیسے قبض ہو، اور منہ ٹیڑھا کرکے بولا ، بھائی بہت آسان ہے ، جو دیکھو، اس کو سمجھو اور سادہ سے...
تحریر: شارق جمال خان
تم چورہو، وہ جھوٹاہے، اس نےکرپشن کی، یہ ملکی خزانہ کھا گیا!
ایک نہیں دو نہیں پوری کی پوری سیاسی قیادت، انتخابات سے پہلے مخالفین پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے حکومت گرانے کیلئے ایک کیوں ہوجاتے ہیں؟
اقتدار کے مزے لوٹنے اور خواہش رکھنے والے اقلیت میں آتے ہی دیرینہ مخالفین...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں چاہتا ہوں کہ میرے بلاگ کی پل پل کی خبر مجھے ملے. کوئ کمنٹ یا لائک کرے سب کی نوٹیفیکیشن مجھ تک پہونچ جائے. کیا یہ ممکن ہے؟؟؟ اگر ہاں تو کیسے؟؟؟
جواب دیکر شکریہ کا موقع دیں.
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته.
براہ کرم رہنمائ کریں:
بلاگ پر ایڈورٹائزنگ کرانے میں فائدہ ہے یا نقصان؟؟؟
کیا ایڈورٹائزنگ میں کوئ آپشن ہوتا ہے کہ ہم جس طرح کی چاہیں اسی طرح کی ایڈورٹائزنگ ہونے دیں؟؟؟
نوٹ: میرا بلاگ رومن اردو میں ہے. اسلامی ہے.
ایک مسئلہ ہو گیا
آج میں نے کافی عرصہ بعد اپنا بلاگ اوپن کرنے کا سوچا تو اس کا Dashboard ہی نہیں ملا۔۔۔۔
www.mbilal-azam.blogspot.com
دو ای میل آئی ڈیز تھیں۔۔۔۔ دونوں سے چیک کیا مگر نہیں ہے۔۔۔۔ کہیں Suspend تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔ اب اُسے ڈھونڈنے کا کیا طریقۂ کار ہو گا؟
یہ بھی آزما چکا
کیا محفلین اپنے پسندیدہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پاکستانی (اردو یا انگریزی) بلاگس کے بارے میں بتا سکتے ہیں؟ اگر آپ بلاگس نہیں دیکھتے، تو کیا پاکستان میں آئی ٹی سے متعلق خبروں اور تجزیوں کے لے کسی فیس بک پیج یا کسی کو ٹویٹر پر follow کرتے ہیں؟
السلام علیکم
دوستو میں نے بلاگ تو بنا لیا هے مگر اب مسئله یه هے که میں اپنے بلاگ پر زیاده سے
زیاده وزٹر کیسے لاؤں کوئ اچھی ٹرکس یه کوئ ایسا موضوع جس پر لوگ پوسٹ پر کمنٹ بھی کریں پلیز اس پوسٹ کو نظر انداز مت کرنا کچھ تو جواب لازمی دینا
نبیل اسد اسد اللہ فقیر شکیب احمد
السلام علیکم
دوستو اور بھائیو میں نے آپ سب کی دعاؤں اور مشوروں سے ایک چھوٹا سا بلاگ بنایا هے
آپ سب سے گزارش هے که ایک بار اس کا وزٹ لازمی کریں اور اپنی مفید مشوروں سے آشنا کریں ۔۔۔۔۔۔۔
http://zubairchinioti.blogspot.co.uk/?m=0
باالخصوص نبیل بھائ
نبیل اسد
میں نے اپنے بلاگ پر تھیم اپلوڈ کردیا هے لیکن
میرے بلاگ میں نستعلیق ' جمیل ناطق ۔یه فانٹ نهیں هیں میں چاهتا هوں اگر کو میرا بلاگ اوپن کرے بے شک اس کے کمپیوٹر میں
نستعلیق فانٹ انسٹال نا بھی هو مگر میرا بلاگ نستعلیق فانٹ میں نظر آئے میں یه فانٹ کیسے بلاگ میں انسٹال کرو اور کهاں سے یه فانٹ ملیں گے...
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
مختصر سا تعارف
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ
میرا نام محمد عامرشہزاد ہے۔
تعلق پنجاب کے ضلع گجرات سے ہے اور پیشہ کے اعتبار سے انجینئر ہوں۔ اردو زبان کی مذہبی اور معاشرتی تحاریرپڑھنے سے قلبی لگاؤ ہے اور پھر یہی لگاؤ لکھنے کے شوق کا سبب بنا، اور میں نے اردو...
آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات
محمد علم اللہ اصلاحی
1.اس تبصرے کا موصول ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post"
جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے اپنی...
السلام علیکم،
دوستو، بلاگرز کو معلوم ہو گا کہ ورڈ پریس میں آپ ورڈ پریس کے ذریعے اپنی فری بلاگنگ سروس بھی شروع کر سکتے ہیں۔
دوستوں سے پوچھنا تھا کہ اگر میں شروع کروں تو رسپانس کیسا رہے گا۔
میرا ارادہ ابتدائی یا بیسک سروس شروع کرنے کے بجائے ممبرز کو پریئمیم تھیمز اور پلگ انز کے ساتھ سروس دینے...
السلام علیکم!
بخدمت جناب گرو صاحبان۔
مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی ورڈ پریس پہ مشتمل ایک ویب سائٹ بنا رہا ہے۔ فدوی نے اس کے لیے مختلف ویجٹس اور پلگ انز کا سہارا لے کر ایک ممبررجسٹریشن فارم بنایا ہے۔ لیکن فدوی اس فارم کا بھدا سا لے آؤٹ تبدیل کرنا چاہتا ہے پر دماغ میں آج کل بھوسےکی بھرمار کی وجہ سے ایسا...
میرا بلا اس لنک پہ دیکھا جا سکتا ہے:
نقشِ فریادی
کمنٹ کے لئے میرے پاس رپلائی کا بٹن نہیں ہے۔
کمنٹ ویسے تو ہو جاتا ہے لیکن رپلائی کا بٹن ہو تو زیادہ آسانی ہوتی ہے کہ کسے مخاطب کیا ہے۔
مدد پلیز
محمداحمد بھائی
السلام علیکم میرے عزیز دوستوں!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ آج کل ہر کوئی سوشیل بک مارکنگ سائٹس پہ اپنے آکاؤنٹس بناتے ہیں۔ میرے بھی ان سائٹس پہ اکاؤنٹس ہیں۔ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ ان سائٹس کے ذریعے کمائی بھی کی جاسکتی ہے۔ کیا آپ میں سے کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ Twitter, Facebook, Digg وغیرہ کے ذریعے...
میرے خیال میں اردو محفل پر مخصوص اراکین کو بلاگ لکھنے کی اجازت ہے جیسا کہ مجھے ایک بار سخنور صاحب بتایا بھی تھا کہ وہ محفل پر بلاگ لکھ سکتے ہیں
مخصوص اراکین کو لکھنے کی اجازت دینے کی بات تو سمجھ میں آتی ہے اور یہ صحیح بھی ہے :rolleyes:
لیکن پڑھنے کی اجازت تو سب کو ہونی چاہیے یا وہ بھی مخصوص...
کل امریکی اردو بلاگرس کی میٹنگ میں مشترکہ بلاگنگ کے حوالے سے بات ہوئی تو مجھے یاد آیا کہ اس مقصد کے لئے ایک عدد سافٹوئیر وکی بلاگ کے نام سے اوپن سورس دنیا میں موجود ہے جو کئی معاملوں میں مروجہ بلاگنگ نظام سے قدرے مختلف ہے۔ اس میں وکی جیسی یوزر ایکسس پرمیشن ہائرارکی کا نظام ہے اور یوں کولیبوریٹو...
جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے بلاگ کی سٹائل شیٹ میںمندرجہ ذیل کوڈ کا اضافہ کیجیے اور حاصل کیجیے متن کا سبز انتخاب !
یعنی کہ متن کی ماوس کی مدد سے سلیکشن سبز رنگ میں ظاہر ہوگی۔
::selection {
background: #2F4F2F; /* Safari */
}
::-moz-selection {
background: #2F4F2F; /* Firefox */
}
یہ...