السلام علیکم
دوستو میں نے بلاگ تو بنا لیا هے مگر اب مسئله یه هے که میں اپنے بلاگ پر زیاده سے
زیاده وزٹر کیسے لاؤں کوئ اچھی ٹرکس یه کوئ ایسا موضوع جس پر لوگ پوسٹ پر کمنٹ بھی کریں پلیز اس پوسٹ کو نظر انداز مت کرنا کچھ تو جواب لازمی دینا
نبیل اسد اسد اللہ فقیر شکیب احمد
السلام علیکم
دوستو یه میرا چھوٹا سا بلاگ هے دوستو
میں نے یه بلاگ اردو ٹٹوریل' رجسٹر سافٹ ویئر ' فری موبائل ایپس اور بهت کچھ ایک
بار وزٹ لازمی کریں
http://zubairchinioti.blogspot.com
السلامعلیکم
دوستو اور بھائیو میں نے آپ سب کی دعاؤں اور مشوروں سے ایک چھوٹا سا بلاگ بنایا هے
آپ سب سے گزارش هے که ایک بار اس کا وزٹ لازمی کریں اور اپنی مفید مشوروں سے آشنا کریں ۔۔۔۔۔۔۔
http://zubairchinioti.blogspot.co.uk/?m=0
نبیل
اسد
السلام علیکم
دوستو اور بھائیو میں نے اردو ٹیمپلیٹ اپلوڈ کردیا ہے 3 چیزیں مجھے اور چاہیئے
1 ایک تو میرے بلاگ کی ہرپوسٹ ہر موبائل ہر کمپیوٹر پر نستعلیق فانٹ میں نظر آئے
2 مجھے نیوز ٹرکر چاہئے اگر اس بارے میں کوئی بھائی میری ہیلپ کردے تو مہربانی ہوگی
3 میں فرنٹ پیج پر کچھ کیٹیگری بنانا چاہتا ہوں...
فری بلاگنگ سروس دینے والے دو ”بڑے لوگ“
1۔ بلاگر
2۔ ورڈپریس
دونوں پر اپنے بلاگ بنانے کی کوشش کی، لیکن دونوں جگہ پر سب ڈومین پہلے سے بک تھا۔
Shakeeb.blogspot.com
Shakeeb.wordpress.com
دونوں ہی کسی اور شکیب نے اپنے کھاتے جمع کرا رکھے ہیں۔ اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بندے نے ایک ایک پوسٹ ڈالی ہے صرف،...
السلام علیکم ! ایک مرتبہ پھر پریشانی لے کر حاضر ہوا ہوں۔
ہوا یوں کہ پتہ نہیں کون سی صدی کی ایک کتاب ایچ ٹی ایم ایل اور ایکس ایم ایل کی میں نے پڑھ رکھی ہے۔۔۔بس اس میں فارم بنانے کا طریقہ دیکھ رکھا تھا، گھر پر ایک فارم بنایا، نام، شہر، مختصر وضاحت اور پھر" فائل اپلوڈ" اور ایک عدد "اپلوڈ کریں " کی...
السلام علیکم!
بھائیو، بلاگ اسپاٹ کی ٹمپلیٹ کے ڈیزائن کو چیک کرنے کے لیے مجھے اپنے بلاگ پر ہر ٹمپلیٹ کو اپلوڈ کرکے دیکھنا پڑتا ہے، کیا اس کا کوئی آسان حل ہے؟ یا پھر کوئی سافٹ ویئر جو ایکس ایم ایل کی ٹمپلیٹ کو آف لائن چیک کر کے دکھا سکے کہ اس کا ڈیزائن کیسا ہے؟
مدد کا پیشگی شکریہ۔
ابن سعید نبیل
آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات
محمد علم اللہ اصلاحی
1.اس تبصرے کا موصول ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post"
جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے اپنی...
السلام علیکم!
میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔
علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے
اور اب
میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے...
السلام علیکم
بلاگ اسپاٹ کے اکثر اردو بلاگز پر تبصروں کی جگہ کچھ انگریزی باقی رہ گئی ہے۔
جیسا کہ اگر میں کسی کے بلاگ پر تبصرہ کروں تو یہ لکھا آتا ہے :
باذوق said...
said...
کو نکال کر اس کی جگہ اردو لکھی جا سکتی ہے
مثلاً
نے کہا
یا
نے لکھا
Edit HTML میں جائیں
Expand Widget...
پہلے میں نے سوچا کہ ایک موضوع شروع کروں، اپنا بلاگ بنائیں۔ پھر خیال آیا کہ بلاگ تو مختلف جگہ بنایا جاسکتا ہے اور ہر ایک کا الگ طریقہ اور ہر ایک کا اپنا تجربہ۔ اس لیے یہاں بلاگ اسپاٹ پر بلاگ بنانے کا طریقہ اور پھر اس کی اردو کسٹمائزیشن اور دیگر آپشنز کے بارے میں تفصیل بیان کردی جائے تاکہ جو لوگ...