السلام علیکم محترم بھائیوں اور بہنوں،
میرا نام سید عبدالکریم ہے میرا تعلق صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے
اردو محفل کو میں کم از کم چار سالوں سے دیکھتا آ رہا ہوں مگر شمولیت کل چھ جنوری دو ہزار اکیس کو اختیار کی
نوٹ: میں ایک پشتون گھرانے سے تعلق رکھنے والا ہوں میری اردو میں گڑبڑ ہوسکتی ہے اس پر...
انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر کاروبار ، ورڈپریس ، بلاگر ، سوشل میڈیا کے متعلق مفید معلومات اس ویب ویب سائٹ پر شایع کیے جاتے ہیں۔
اردو زمین
اردو زمین - انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات
اردو بلاگرز سے کمیونٹی اس ویب سائٹ کو اپنے حلقے میں شامل کرنے کی درخواست ہے۔
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
مختصر سا تعارف
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاۃ
میرا نام محمد عامرشہزاد ہے۔
تعلق پنجاب کے ضلع گجرات سے ہے اور پیشہ کے اعتبار سے انجینئر ہوں۔ اردو زبان کی مذہبی اور معاشرتی تحاریرپڑھنے سے قلبی لگاؤ ہے اور پھر یہی لگاؤ لکھنے کے شوق کا سبب بنا، اور میں نے اردو...
'اردوبلاگنگ' میں 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے
'اردو بلاگنگ' کے فورم میں اگر 'بلوگر ٹمپلیٹ' اور 'ورڈپریس تھیم' کے سابقے (تھریڈ پریفِکس) دستیاب ہوں تو صفحے پر صرف تھیم/ٹمپلیٹ تلاش کرنے میں آسانی ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ بھی چند سابقے استعمال ہو سکتے ہیں جن میں 'ٹوٹوریل' اور 'مدد' عام...
السلام علیکم!
بخدمت جناب گرو صاحبان۔
مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی ورڈ پریس پہ مشتمل ایک ویب سائٹ بنا رہا ہے۔ فدوی نے اس کے لیے مختلف ویجٹس اور پلگ انز کا سہارا لے کر ایک ممبررجسٹریشن فارم بنایا ہے۔ لیکن فدوی اس فارم کا بھدا سا لے آؤٹ تبدیل کرنا چاہتا ہے پر دماغ میں آج کل بھوسےکی بھرمار کی وجہ سے ایسا...
مائیکروسوفٹ اور ورڈ پریس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ "ورڈ پریس" کو ونڈوز لائیو کا طے شدہ (default ) بلاگنگ پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے۔
مائیکروسافٹ اور ورڈپریس کی اس شراکت داری کی بدولت ونڈوز لائیو سپیسز (Windows Live Spaces)کے صارفین کو ورڈ پریس ڈاٹ کوم(WordPress.com) پر اپگریڈ کی سہولت دی...
ورڈ پریس 3.0 کا سٹیبل ورژن بالآخر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ریلیز میں ورڈ پریس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور کئی اہم فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ورڈ پریس کی ڈیویلپمنٹ پر نظر رکھنے والے ورڈ پریس 3.0 کے بیٹا ورژن اور ریلیز کینڈیڈیٹ کے ذریعے سے پہلے ہی ان فیچرز سے واقف ہوں گے۔ ورڈ پریس کی اس...
۔۔۔
۔۔۔ اردو بلاگ لکھنے والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت خود کو منظم کیا اور اردو ویب ڈاٹ آرگ نامی ایک ویب سائٹ کی بنیاد رکھی۔ جس کا بنیادی مقصد کمپیوٹر پر اردو کا استعمال سکھانے کا مواد شائع کرنا اور اردو میں بلاگنگ کرنے کے خواہشمندوں کو مدد فراہم کرنا تھا۔ان تمام کوششوں کے بعد اردو بلاگز کی تعداد...
گزشتہ کچھ عرصے سے اردو سیارہ پر پاک نیٹ بلاگز کی تحاریر آ رہی ہيں۔ بلاشبہ وہ بہت اچھی تحاریر ہیں لیکن جو بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ وہ بلاگز کو اپنے فورم کی ترویج کے لیے استعمال کر رہے ہيں۔ بلاگ دراصل وہ ہوتا ہے جہاں قارئین کو تبصرہ کرنے کی اجازت ہو۔ یہاں پاک نیٹ بلاگز کی ہر تحریر کے نیچے جو تبصرہ...
18 اپریل 2009 کو کراچی ریجنٹہوٹل میںبلاگرز کانفرنس ہونی طے پائی تھی، یہ کانفرنس اس لحاظسے بھی ممتاز تھی کہ اسے حکومت سندھ کی چھتری تلے منقعد کروایا گیا۔
اس میںکس کس نے شرکت کی، ہمیںبھی تو پتہ چلے اور کیا کیا ہوا؟
کراچی کے اردو بلاگروں کا اکٹھ جلد آنے والا ہے۔۔۔۔
آرگنائزنگ کمیٹی برائے رابطہ:-
موضوعات:
بلاگنگ کا تعارف
یونیکوڈ
کمپیوٹر پر اردو لکھنا پڑھنا
نستعلیق خطوط کا تعارف
اردو ویب
ادارہ تحقیقات اردو
اردو ٹیک
القلم
بلاگر پر اردو بلاگ بنانا
اردو بلاگ تھیمز
-------
-------
-------
مقام:
--------------...
جیسا کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے، لہذا اردو بلاگرز کو متحرک رکھنے کے لیے میں نے اور ماوراء نے اردو کے ایک منفرد مشترکہ بلاگ "منظرنامہ" کا آغاز کیا ہے۔ "منظرنامہ" پر ہم ہیں آپ کے میزبان اور یہ ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو اور قریب آئیں...