بلاگر

  1. اسد

    بلوگر/بلوگ‌سپوٹ پر محفوظات (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام اردو میں دکھائیں

    بلوگر پر اردو بلوگز میں Blog Archive (بلاگ آرکائیو) میں مہینوں کے نام انگلش میں دکھائی دیتے ہیں اور یونیکوڈ bidi کی وجہ سے کچھ ایسے نظر آتے ہیں: مہینوں کے نام اردو میں دکھانے کے لئے جاواسکرپٹ استعمال کرنا ہوتا ہے اور ٹمپلیٹ ایڈٹ کرنی پڑتی ہے، جس کے بعد محفوظات ایسے نظر آتے ہیں: اس کا طریقہ کچھ...
  2. شکیب

    بلاگ پر قارئین و صارفین کو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت مہیا کرنا

    السلام علیکم ! ایک مرتبہ پھر پریشانی لے کر حاضر ہوا ہوں۔ ہوا یوں کہ پتہ نہیں کون سی صدی کی ایک کتاب ایچ ٹی ایم ایل اور ایکس ایم ایل کی میں نے پڑھ رکھی ہے۔۔۔بس اس میں فارم بنانے کا طریقہ دیکھ رکھا تھا، گھر پر ایک فارم بنایا، نام، شہر، مختصر وضاحت اور پھر" فائل اپلوڈ" اور ایک عدد "اپلوڈ کریں " کی...
  3. راحیل فاروق

    آراء و تجاویز مطلوب ہیں!

    کافی عرصہ ہوا کہ میں نے اردو اقوال کا ایک بلاگ شروع کیا تھا۔ حسنِ اتفاق سے تقریباً اتنا ہی عرصہ ہوا کہ بلاگ مذکور بند پڑا تھا۔ کل اس پر نظر پڑی تو دوبارہ چلانے کا ارادہ کیا۔ ڈیزائن وغیرہ میں کچھ اصلاح و تنقیح کے بعد موجودہ صورت ظہور پزیر ہوئی ہے۔ اُردُو اَقوَالِ زَرِّیںْ تمام احباب سے درخواست ہے...
  4. اسد

    بلوگر ڈوٹ کوم: اردو بلوگ کے لئے ریسپونسِو ٹمپلیٹ تجویز کریں

    میں نے دیکھا ہے کہ بہت سے اردو بلوگر ایسی ٹمپلیٹس استعمال کرتے ہیں جن میں مکمل تحریر سرورق پر نظر آتی ہے۔ عام طور پر سرورق پر تحاریر کی تعداد تین سے سات تک ہوتی ہے لیکن ان کا مکمل مواد سرورق پر نظر آتا ہے۔ میں اس کا یہ مطلب اخذ کرتا ہوں کہ بلوگرز ایسی ٹمپلیٹس استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے ان میں...
  5. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    یہاں میں اردوائی ہوئی بلوگر ٹمپلیٹس پیش کروں گا۔ میٹرو منیملسٹ اردو۔ پرسنل اردو۔ گرون اردو۔ ایکٹویٹی اردو۔ --- نامکمل ---
  6. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں نے بلوگر ٹمپلیٹ JPStation کو اردوایا ہے اور اب اسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ لسٹ ویو۔ گرڈ ویو۔ ٹمپلیٹ کا مظاہرہ یہاں دیکھہیں۔ ٹمپلیٹ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ زپ فائل میں .XML فورمیٹ میں ٹمپلیٹ ہے اور .TXT فائل میں تازہ تحریروں اور تبصروں کے لئے کوڈ موجود ہے۔ اس ٹمپلیٹ میں جاواسکرپٹ کافی...
  7. ابن سعید

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    حال ہی میں گوگل بلاگر سروس میں ایک زبردست فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو کہ ابھی ٹیسٹ فیز میں ہے۔ اس کے چلتے بلاگر تھیم کسٹمائزیشن کا بہت وسیع در وا ہو جائے گا۔ بیک گراؤنڈ امیجیز، کلر، فانٹ اور سائز وغیرہ کی اسکیم بدلنے کی سہولت کے ساتھ کسٹم سی ایس ایس شامل کرنے کا بھی آپشن موجود ہے۔ یعنی اب اردو...
Top