"بلخ؛ نمادِ تمدنِ خراسانِ کهن"
بلخ کے مقامی حکّام کا کہنا ہے کہ اِس ولایت کی چند تاریخی نشانیاں اور عمارتیں دوبارہ مرمت ہوئی ہیں اور حالیہ کھدائیوں کے نتیجیے میں اِس ولایت کے مختلف علاقوں میں چند اہم باستانی آثار بھی دستیاب ہوئے ہیں۔
ولایتِ بلخ کے رئیسِ اطلاعات و ثقافت صالح محمد خلیق کہتے ہیں...