ہندوستان نے 15 اگست 1947 کو آزادی حاصل کی تھی اور 26 جنوری 1950 کو ملک کا آئین تخلیق کیا گیا ، جس کے مطابق ہندوستان ایک خود مختار جمہوری مملکت قرار دیا گیا ۔ ایک جمہوری ملک کے لیے اس کا آئین بہت وسیع معنی رکھتا ہے کہ یہی آئین ملک کے عوام کو تمام حقوق اور قوانین فراہم کرتا ہے جس کی بدولت جمہوریت...