السلام علیکم
محفل کی سالگرہ مبارک
اس لڑی میں میں کوشش کروں گا کہ احباب کو یہ بتا سکوں کہ ڈاکٹر کس مرض کی دوا ہے
اس لڑی کی تحریک ایک مراسلے سے ہوئی جس سے مجھے بتا چلا کہ میں طبیبِ محفل ہوں. ویسے میں خود اس محفل پر محض غیر طبی حوالوں سے زیادہ آتا ہوں وجہ صاف ظاہر ہے. اردو جو رسمی طور پر نہیں پڑھ...
کیا کوئی مسکیولر ڈیستھراپی کے بارے میں بتا سکتا ہے کہ اس کے علاج یا متبادل علاج یا کسی کے ذاتی تجربہ میں آئی ہوئی بات یا اور بھی کچھ۔۔۔۔
مجھے ذاتی طور پر اشد ضرورت ہے ،،، میرے بھانجے کو اس بیماری نے جکڑ رکھا ہے،،، پلیز ہیلپ۔
زیک عارف کریم
"بیماری"
پنچھی جو پَلے ہوں پنجروں میں*
پرواز کو سمجھیں بیماری
جو ہونٹ سِلے ہوں صدیوں سے
آواز کو سمجھیں بیماری
جو تار کبھی نہ تڑپے ہوں
وہ ساز کو سمجھیں بیماری
(نوید رزاق بٹ)
(* پہلا شعر مصنف اور فلمساز الیگزندرو جودوروسکی کے قول کا ترجمہ ہے)
آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
آج نمونیے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں روزانہ ڈھائی سو بچے نمونیہ کے باعث موت کی آغوش میں پہنچ جاتے ہیں اگر احتیاطی تدابیر کی جائیں تو اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔
نمونیہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں کھانسی ہونا، سانس لینے میں...
ہم جو ہوئے بیمار
محمد علم اللہ اصلاحی
ہسپتال جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کیسے کیسے مریض ہوتے ہیں وہاں؟ اور ان مریضوں کی تشویش ناک اور کرب ناک حالت کو دیکھ کراور ان کے امراض کے متعلق جان کر، خود کو لاحق تکلیف یا مرض بہت چھوٹا نظر آنے لگتا ہے ۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔گذشتہ دنوں اچانک پیٹ...
چھوٹا سا معلوماتی دھاگہ شروع کر رہا ہوں جس میں سی ٹی سکینیگ اور ایم آر آئی سکینیگ کا تعارف اور بیماریوں کی تشخیص میں ان کا کردار اور اہمیت کا جائزہ آپ کے سامنے رکھوں گا۔ امید ہے میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی اور میرا علم بھی ایک جگہ اکٹھا ہو جائے گا:)
سی ٹی سکین کا لفظی مطلب ہے کمپیوٹرٹومو...