السلام علیکم،
آج کل میں ایک اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ تیار کر رہا ہوں جس کے ذریعے اکثر ویب سائٹس پر براہ راست اردو لکھنا ممکن ہو سکے گا۔ اس بکمارکلٹ کے کام کرنے کا بنیادی اصول ویسا ہی ہے جیسا کہ گوگل ٹرانسٹلریشن بکمارکلٹ کا ہے۔ اس پراجیکٹ کے سلسلے میں مجھے ابن سعید کا تعاون حاصل ہے۔ ابھی اس بکمارکلٹ...