آبگینے

  1. ع

    اختر شیرانی بیوی سے

    کیا کہا "آپ تو پردیس میں آرام سے ہیں" "آپ کی جان سے دور،آپ پریشاں کیوں ہوں" "ہم غریبوں کی طرح مضطر و گریاں کیوں ہوں" "مطمئن آپ تو ہر فکر،ہر انجام سے ہیں" لیکن اے جان وفا ، کچھ تجھے معلوم بھی ہے؟ تیری زلفوں کی طرح کتنا پریشاں ہوں میں؟ ابر کی طرح تری یاد میں گریاں ہوں میں! مطمئن کہتی ہے تو جس کو...
Top