ارونا آصف علی (اصل نام : ارونا گنگولی)
انڈین نیشنل کانگریس کی ایک نمایاں ترین خاتون قائد کا نام ہے۔ آپ کو "تحریکِ آزادی کی عظیم عمر رسیدہ خاتون" کے خطاب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
آپ برہمن ذات کی تھیں۔ آپ کی پیدائش ہریانہ میں 1909ء میں ہوئی اور 1996ء میں آپ نے وفات پائی۔ 1928ء میں الہ آباد میں...