بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانا،

  1. جاسمن

    بینکوں سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پہ ٹیکس

    نئے بجٹ میں بینکوں سے ایک شناختی کارڈ پر ایک دن میں پچاس ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس ادا کرنا پڑے گا حکومت نے مختلف بینکوں سے ایک روز میں پچاس ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی ، اب ایک شناختی کارڈ پر نکالی گئی رقم پچاس ہزار سے بڑھی تو 0.6 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔ خبردار ہو...
Top