بقر عید

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔ :eid1::eid::blacksheep:
  2. راحیل فاروق

    عید مبارک

    میرے بلاگ پر شائع کی گئی ایک پرانی تحریر: آداب، دوستو۔ کل کا روزِ سعید سب کو مبارک! بچپن سے میری ایک عادت رہی ہے۔ میں بزرگوں، اور بعض اوقات اپنے قابل اور لائق ہم عمروں کے لیے بھی کرسی چھوڑ دیا کرتا ہوں۔ میری عمر کوئی سات برس ہو گی کہ ایک روز ابو جان گھر آئے۔ میں عادتاً کھڑا ہو گیا۔ ابو شاید میری...
  3. کاشفی

    نظم "بقر عید" کا ایک بند - از: ضامن جعفری

    بقرعید (ضاؔمن جعفری) اِس بار بقرعید پہ ہم بھی رہے یہاں بکرا خریدا ایسا کہ بِلّی کا ہو گماں کرنے کو تھے ہنوز گَلے پر چُھری رواں چُبھتا ہُوا عجیب یہ اُس نے دیا بیاں یہ کس نے کہہ دیا ہے کہ سب بھائی بھائی ہیں؟ سولہ کروڑ بکرے ہیں، کچھ سَو قصائی ہیں
Top