براہوئی ادب

  1. ذوالقرنین

    کوسِ رحیل - (حکیم) مولانا عبدالخالق ابابکی

    السلام علیکم! مولانا عبدالخالق ابابکی صاحب ہمارے علاقے کا ایک جانا پہچانا نام ہے، جو کہ ایک عالم دین، شاعر، حکیم و فہیم شخصیت کے مالک ہیں۔ مولانا صاحب براہوئی فاضل میں گولڈ میڈلسٹ ہے۔ اس کا ایک رجسٹرڈ مکتبہ بھی ہے مکتبہ ابابکی کے نام سے جو کہ مکتبہ درخانی کے بعد قائم کی گئی اور اس مکتب سے بھی...
  2. عزیز آبادی

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ! میرا نام حمید عزیز آبادی ہے۔ تعلق کوئٹہ، بلوچستان سے ہے۔ پیشے میں ایری گیشن میں سرکاری ملازم ہوں۔ براہوئی ادب کے شاعری صنف سے زیادہ تعلق ہے۔ اردو میں بھی میرے چند اشعار شائع ہوئے ہیں۔ میری دو شاعری کی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں، اور ایک تکمیل کے مراحل طے کر رہا ہے۔
  3. ذوالقرنین

    براہوئی زبان، تاریخ و جغرافیہ

    براہوئی ادب سے ماخوذ: براہوئی زبان، تاریخ و جغرافیہ تحقیق: حاجی عبدالحیات منصور ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین 1۔۔۔ براہوئی کے نام ور شاعر، ادیب جناب گل بنگلزئی کے مطابق، " براہوئیوں کا تعلق ترکی سے ہے۔ ترکی میں سومیری، سومیری میں ابراہیمی۔ حضرت اسحق و حضرت اسماعیل علیہ السلام کے اولاد ہیں۔...
  4. ذوالقرنین

    میر سمندر خان - تاریخ کے اوراق سے

    براہوئی ادب سے ماخوذ: میر سمندر خان میر محراب خان کے دو لڑکے تھے، میر احمد خان اور میر عبداللہ خان۔ دونوں لڑکے خورد سال تھے۔ اس لیے میر محراب خان نے مرتے وقت وصیت کی تھی کہ اس کے بعد میر سمندر خان کو خانِ قلات مقرر کیا جائے۔ بلوچ قبائل اور سرداروں نے میر محراب خان کی اس آخری خواہش کی تکمیل...
  5. ذوالقرنین

    براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں

    براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں تحقیق: عبدالرشید جتک ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ براہوئی ایک قدیم زبان ہے، لیکن یہ حقیقت بھی اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے کہدوسرے زبانوں کی طرح براہوئی ادب میں نسبتاً بہت کم کام کیا گیا ۔ یہ کمی یا کمزوری کسی قوم ، زبان میں...
Top