براہوئی نثر - تاریخ کے آئینے میں
تحقیق: عبدالرشید جتک
ترجمہ و ترتیب: ذوالقرنین
اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ براہوئی ایک قدیم زبان ہے، لیکن یہ حقیقت بھی اپنی جگہ اہمیت رکھتا ہے کہدوسرے زبانوں کی طرح براہوئی ادب میں نسبتاً بہت کم کام کیا گیا ۔ یہ کمی یا کمزوری کسی قوم ، زبان میں...