براؤزر

  1. شیخ محمد نواز

    گُوگل کرُوم ویب براؤزر بمقابلہ مائیکروسافٹ ایج ویب براؤزر (Google Chrome Vs Microsoft Edge)

    اردو ویب کے اراکین اس لڑی میں گوگل کروم اور مائیکروسافٹ ایج براؤزر کی خصوصیات وخامیاں بیان کر سکتے ہیں۔آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں اور کیوں؟ ان دونوں براؤزرز کا آپ تقابل کریں کہ اگر ایک براؤزر دوسرے سے بہتر ہے تو کیوں ہے؟
  2. ابن سعید

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کی الٹی گنتی۔

    بالآخر مائکروسافٹ کو عقل آ ہی گئی کہ ویب ڈیویلپرس کو انٹر نیٹ ایکسپلورر 6 کے عذاب سے نجات دلانے کے لئے کچھ سنجیدہ قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا انھوں نے آئی ای 6 کاؤنٹ ڈاؤن نامی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کا ٹارگیٹ عالمی سطح پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کے استعمال کو ایک فیصد سے بھی کم کرنا ہے۔ واضح رہے...
  3. الف عین

    موزیلا فائر فاکس کا ہندوستانی روپ

    دیکھیں http://www.epicbrowser.com/ ایپک ایسا براؤزر ہے جسے ہندوستان کے لئے کسٹمائز کیا گیا ہے جو کافی حد تک پاکستان کے لئے بھی قابل قبول ہو گا۔ اس کی خصوصیات: بلٹ ان وائرس سکینر، جو داؤن لوڈ کے ساتھ سکین بھی کرتا ہے، اور آف لائن بھی۔ ہندی، بنگالی، گجراتی، مراٹھی، پنجابی، اردو، تگو ک، ٹامل،...
  4. محمدصابر

    اپنا فائر فاکس براؤزر بنائیں۔

    موزیلا ، فائر فاکس کے اگلے ورژن کے ساتھ آپ کو اپنا کسٹمائزڈ براؤزر بنانے کے لئے سہولت فراہم کرے گی۔ جس میں‌آپ اپنی مرضی سے فائر فاکس کو تبدیل کرکے ان تبدیلیوں‌کو محفوظ کریں‌گے اور کسی بھی دوسرے ڈیسک ٹاپ پر انسٹال کر سکیں گے۔ Customize your browserپروگرام ان انٹرپرائز آرگنائزیشنز کے لئے ہے جو...
  5. arifkarim

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    آخر کار جسکا انتظار تھا، اب مکمل ہے۔ یہ لیجئے ایک بہترین ویب براؤذر کا نیا ورژن: http://www.mozilla-europe.org/en/firefox/ اس ورژن کی اور بہت سی خصوصیات کے علاوہ ایک خصوصیت ہمارے لئے: یعنی عربی زبانوں‌ کیلئے امپروو ٹیکسٹ رینڈرنگ! :) اسکو ڈاونلوڈ کیجئے اور ایک دن میں سب سے زیادہ...
  6. ابن سعید

    اسپیس ٹائم براؤزر

    عرصہ ہوا اسپیس ٹائم نام سے ایک ابعاد ثلاثہ (3D) کے خواص سے مزین براؤزر نگاہ سے گزرا تھا۔ غالباً اب اس میں کئی تبدیلیوں کے بعد اس کے ورژن 2 کا بیٹا دستیاب ہے۔ یہ فری ایپلیکیشن ہے اور موجودہ شکل میں صرف ونڈوز کو سپورٹ کرتا ہے۔ غالباً اس کے ڈیویلپمینٹ میں اوپن جی ایل کا استعمال ہوا ہے اور شاید...
Top