برقی کتابیں

  1. الف عین

    حکومت ہند کی"ای کتاب" انڈرائڈ ایپ

    پچھلے ہفتے ہی یہ اطلاع ملی کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، حکومت ہند نے ای کتاب ریڈر کا اجراء مارچ 2018 میں ہی کر دیا ہے۔ اسے انسٹال کرنے ہر پتہ چلا کہ ایک انگریزی کتاب کے علاوہ تین کتابیں اور بھی انسٹال ہو جاتی ہیں۔ جن میں سے دو کتابیں کتاب ایپ سے حاصل شدہ ہیں۔ اور ایک کتاب میری لائبریریوں...
  2. الف عین

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0 اعجاز عبید (اس دستاویز کی تجدید کی ضرورت عرصے سے محسوس کر رہا تھا کہ اب کچھ سالوں کے مزید تجربوں کے بعد مزید اغلاط سامنے آئی ہیں ۔ جن اصحاب کو جنہوں نے پچھلا ورژن پڑھا ہے، ان کو کچھ باتیں دہرائی ہوئی محسوس ہوں گی۔ ان سے معذرت) میرا...
  3. الف عین

    اکتوبر 2013 کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    دوستو اس ماہ کی تازہ اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ یہ تو آپ کو علم ہی ہو گا کہ آپ کو اس صفحے پر جانا ہو گا http://kitaben.urdulibrary.org/ 1. احکام و مسائل۔ حصہ اول۔(نماز، عیدین، قربانی، ازدواج، وراثت اور میت کے احکام)۔ابو محمد عبدالستارالحماد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ متفرقات اسلام 2. احکام و مسائل۔...
  4. عمر احمد بنگش

    افسانے: پہلی صف اور دوسری کہانیاں - عمر بنگش

    یہ اپنے پہلے دس افسانوں کا مجموعہ برقی کتاب کی شکل میں چھاپا ہے جو وقتا فوقتآ میرے بلاگ صلہ عمر پر چھپتے آئے ہیں۔ آپ صاحبان کی خدمت میں پیش ہے۔ ای پب فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ پی ڈی ایف فارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ رائے کا انتظار رہے گا۔ نوٹ: مجھے علم نہیں کہ برقی کتب کے لیے یہ...
  5. الف عین

    برقی کتابوں کی جون 2013 کی اپ ڈیٹ

    اسللام علیکم ابھی ابھی اس ماہ کی تازہ ترین اپڈیٹ کر دی ہے۔ ربط دستخط میں شامل ہے، پھر بھی دے دیتا ہوں یہاں http://kitaben.urdulibrary.org 1. ’اِک شاخ اب بھی سبز ہے پت جھڑ کے باغ میں ‘ ۔۔۔ عادل منصوری۔ ڈاکٹر محمد منصور عالم۔ تنقید۔ ادب 2. اقلیمِ نعت کا معتبر سفیر سید نظمی مارہروی۔ ڈاکٹر...
  6. الف عین

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    دوستو ماہ مئی کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ شاید یہ لکھنے کی ضرورت نہیں کہ یہ انٹر نیٹ پر یہاں موجود ہیں: http://kitaben.urdulibrary.org اور تمام کتابوں کی فہرست اس صفحے پر پائی جا سکتی ہے۔ http://kitaben.urdulibrary.org/AllBooks.html مزید یہ کہ اس ماہ سے میں نے مصنفوں کے ناموں کی ترتیب سے...
  7. الف عین

    اپریل 2013 کی مکمل شدہ کتابیں۔ برقی کتابیں تازہ اپ ڈیٹ

    کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ ڈیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ ڈیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ...
  8. الف عین

    اپریل 2013 کی مکمل شدہ کتابیں۔ برقی کتابیں تازہ اپ ڈیٹ

    کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ دیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ دیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ...
  9. الف عین

    مارچ 2013 کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    ابھی ابھی اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔ نلاحظہ کریں اس ماہ کی کتب: نئی کتابیں: (مارچ ۲۰۱۳ کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے) احمد علی برقیؔ اعظمی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔مختلف ادباء۔ تنقید و تحقیق۔ ادب اُردو شاعری میں طنز و مزاح۔ محمد شعیب۔ تحقیق و تنقید۔ ادب اردو ناولوں میں جنسی تشدّد۔ شگفتہ جمال...
  10. الف عین

    برقی کتابوں کی فروری 2013 کی اپ ڈیٹ

    دوستو اس ماہ کی اپ ڈیٹ ابھی ابھی ہو چکی ہے، ملاحظہ کریں: یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ آپ کو یہاں جانا ہو گا: http://kitaben.urdulibrary.org نئی کتابیں: (فروری ۲۰۱۳ کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے) 1. ابدی زندگی اور اخروی حیات۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔اسلام۔ متفرقات 2. اپنے دُکھ مجھے دے دو۔ راجندر...
  11. الف عین

    برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ ۔۔ جنوری 2013

    عزیزانِ گرامی جنوری ۲۰۱۳ء کی اپ ڈیٹ پیش ہے۔ اس بار ایک بہت اہم کتاب ’ہندوستانی جمالیات‘ شامل کی جا رہی ہے، جس کی تدوین موجود ثقافتی تصویروں کی وجہ سے کافی مشکل رہی اور اس میں بہت زیادہ وقت بھی لگا، اور اسی وجہ سے اس بار کتابوں کی تعداد کم ہی رہی ہے۔ اس کتاب کے دس حصے بنائے گئے ہیں تاکہ ہر حصہ...
  12. الف عین

    بزمِ اردو میں تشریف لائیں

    ہندوستان سے اب تک یونی کوڈ سائتس اور بلاگس (معذرت کہ جمیل نستعلیق میں یہ بلاگھس نظر آ رہا ہے) بہت کم ہیں۔ اگرچہ اب تک کی واحد فورم الغزالی تھی، اور ہے۔ لیکن منماڑ۔ مہاراشٹر کے ایک ڈاکٹر سیف قاضی کی تنہا کوششوں سے اب ایک مکمل پورٹل سامنے آ رہا ہے۔ بزم اردو کے نام سے اس پورٹل میں فی الحال تجرباتی...
  13. الف عین

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    اس ہفتے محفل کی سالگرہ پر میں چاہتا ہوں کہ اپنے سٹیٹس سے بھی لوگوں کو آگاہ کر دوں۔ اب میں اپنی ساری کتابوں کو، محفل اور محفل سے باہر کی بھی، خود میری کمپائل کی ہوئی بھی، علوی نستعلیق میں فارمیٹ کر کے اور ورڈ 2007 میں پروف ریڈنگ کر کے اپ کوڈ کر رہا ہوں۔ اس صفحے کے مطابق الف تا خ (اس وقت عبید...
Top