عزیزانِ گرامی تسلیمات
آن لائن جریدے ’’سَمت‘‘ کے شمارہ ۵۱ کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے میں شمیم حنفی، رتن سنگھ، مشرف عالم ذوقی اور ان کی اہلیہ تبسم فاطمہ، انجم عثمانی اور عنبر بہرائچی کو یاد کیا گیا ہے جو گزشتہ سہ ماہی میں ہمیں اداس و سوگوار چھوڑ گئے۔ مشمولات کی تفصیل ذیل میں ہے...
اس دھاگے میں سادہ ٹیکسٹ ، ورڈ فائل ، گوگل ڈاکس اور دیگر فارمیٹ سے ای کتاب (epub) بنانے کے عمل پر گفتگو ہو گی تاکہ ای بک (برقی کتاب) بنانے کے حوالے سے تجاویز ، مشوروں اور طریقہ کار کو اکٹھا کیا جا سکے۔
مندرجہ ذیل چار طریقہ کار اب تک میری نظر سے گزرے ہیں:
گوگل ڈاکس سے براہ راست ای پب فارمیٹ...
السلام علیکم، ہمیں مطالعہ کتب کا بہت شوق ہے اور اسی نے ہمیں اس فورم کی طرف آنے پر مجبور دیا ہے ، ہمیں امید ہے کہ یہاں ہم اپنے اور دوسروں کے علم میں ربی زدنی علما کی قبولیت کا مشاہدہ کریں گے انشاءاللہ ۔
اردو نواز دوستو
اس ماہ کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ کی اطلاع حاضر ہے۔ امید ہے سب کی دلچسپی کی کوئی نہ کوئی کتاب ضرور ہو گی۔ یہاں کلک کریں:
http://ktaben.urdulibrary.org
1. احمد علوی کی ظریفانہ اور سنجیدہ شاعری۔ مرتب : ڈاکٹر ایم آر قاسمی (علیگ)۔ تنقید۔ ادب
2. احیائے اسلام۔ پروفیسر محمد رفیق۔...
اسللام علیکم
ابھی ابھی اس ماہ کی تازہ ترین اپڈیٹ کر دی ہے۔
ربط دستخط میں شامل ہے، پھر بھی دے دیتا ہوں یہاں
http://kitaben.urdulibrary.org
1. ’اِک شاخ اب بھی سبز ہے پت جھڑ کے باغ میں ‘ ۔۔۔ عادل منصوری۔ ڈاکٹر محمد منصور عالم۔ تنقید۔ ادب
2. اقلیمِ نعت کا معتبر سفیر سید نظمی مارہروی۔ ڈاکٹر...
دوستو
ماہ مئی کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ حاضر ہے۔ شاید یہ لکھنے کی ضرورت نہیں کہ یہ انٹر نیٹ پر یہاں موجود ہیں:
http://kitaben.urdulibrary.org
اور تمام کتابوں کی فہرست اس صفحے پر پائی جا سکتی ہے۔
http://kitaben.urdulibrary.org/AllBooks.html
مزید یہ کہ اس ماہ سے میں نے مصنفوں کے ناموں کی ترتیب سے...
! TreePad Asia 3.0 freeware download
ڈاونلوڈ
ٹری پیڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر ہے اس میں لکھنے کے بعد ای بک کرئیٹر سے اسے کمپائل کر کے ای ایکس ای فائل بنائیں-
exe-eBook Creator 1.5
ڈاونلوڈ
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد
ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو
کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ
اس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک!
ہے جس کے تصور میں فقط بزمِ شبانہ
لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید
مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا بہانہ
حکیم...
باب ہشتم
اسلام اور ثقافت
چھٹی فصل میں ہم بتا چکے ہیں کہ اسلام کے پہلے رُکن کا پہلا جُز یہ ہے کہ بندگئ مطلق صرف اللہ کے لیے مخصوص ہے اور لا الہ الا اللہ میں اسی مفہوم اور مقتضٰی کی شہادت ادا کی جاتی ہے ۔ اس رکن کا دوسرا جُز یہ ہے کہ اس بندگی کی تفصیل اور صحیح کیفیت جاننے کے لیے رسول اللہ صلی...
آج سے دو ماہ قبل (اپریل کے اوائل میں) اردو محفل پر ایک کتاب کےبرقیانے کی فرمائش کی تھی جس پر ساتھیوں نے فوری لبیک کہا اور عددی اعتبار سے کمزور ٹیم کے باوجود غیر متوقع طور پر کتاب کا برقیانے کا پہلا مرحلہ یعنی کمپوزنگ محض 3 ہفتوں میں مکمل ہو گئی لیکن ذاتی کوتاہی اور کاہلی کے باعث "ہاتھی نکل گیا...