یو ٹیوب اور ابلاغ کے دیگر جدید ذرائع و وسائل نے تاریخ کو سمجھنے میں مزید مدد فراہم کی ہے۔ جو کچھ کہ ہم پڑھا اور سنا کرتے تھے، اب سُن اور دیکھ بھی سکتے ہیں۔ بیسویں صدی عیسوی کے اوائل سے لے کر بعد تک کے ادوار کے حوالے سے نادر و نایاب فوٹیجز اب یو ٹیوب اور دیگر ذرائع پر دستیاب ہیں۔
کوشش رہے گی کہ...
از:جمیل خان
اپنی روزمرہ زندگی میں ہم جو الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے اندر معانی کے اعتبار سے اکثر مختلف مفاہیم کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہمارا مخاطب الفاظ کے اس مفہوم پر ہی اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے، جسے ہم اپنی گفتگو کے ذریعے اس پر عیاں کرنا چاہتے ہیں۔ دیگر زبانوں کی طرح اردو زبان میں بھی ایسے بے...
(1882----1960) رستم زماں ، غلام محمد عرف گاما پہلوان امرتسر میں پیدا ہوئے۔۔15 اکتوبر 1910 کو رستم زماں(Heavy Weight World Champion) کا خطاب زبسکو کو ہرا کر جیتا اس سے پہلے موصوف رستم پنجاب اور رستم ہند کا خطاب رکھتے تھے۔۔ اس کے بعد سے یہ دنیا کے اکلوتے پہلوان ہیں جو اپنی زندگی میں کبھی نہیں...